ڈیپلو ((سندھی: ڏيپلو)‏ انگریزی: Diplo), ایک پاکستان کا شہر ہے جو ضلع تھر پارکر صوبہ سندھ پاکستان مین واقع ہے۔

شہر
ڈیپلو
ملک پاکستان
صوبہسندھ
بلندی26 میل (85 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

صحرائے تھر میں ہندو اپنے روحانی پیشوا شری دھنی ماتنگ دیو کی یاترا کے لیے ڈیپلو آتے ہیں،

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔