کابل زوانان (پشتو: کابل ځوانان‎) افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ انھوں نے افغانستان پریمیئر لیگ کا ڈیبیو پہلے ٹورنامنٹ سے 2018ء میں کیا۔[1] افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ بریک گیند باز راشد خان اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان ہی جبکہ زمبابوے کے ہیتھ اسٹریک اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[2][3][4]

کابل زوانان
پشتو: کابل ځوانان
لیگافغانستان پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانافغانستان کا پرچم راشد خان
کوچزمبابوے کا پرچم ہیتھ اسٹریک
مالکنامعلوم
معلومات ٹیم
شہرکابل، افغانستان
تاسیس2018
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
گنجائش16,000
تاریخ
اے پی ایل جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:aplt20.tv/teams/Kabul-Zwanan

موجودہ اسکواڈ ترمیم

یہ فہرست ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کی ہے۔[5]

شمار کھلاڑی قومیت بلے بازی انداز گیند بازی انداز سال شمولیت حواشی
بلے باز
Hazratullah Zazai   بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
کولن انگرام   بایاں ہاتھ دایاں بازو لیگ بریک 2018ء بیرون ملکی
Shahidullah Kamal   بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
Fitratullah Khawari   نامعلوم نامعلوم 2018ء
Shawkat Zaman   دایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء
وکٹ کیپرز
Afsar Zazai   دایاں ہاتھ 2018ء
لیوک رونچی   دایاں ہاتھ 2018ء بیرون ملکی
آل راؤنڈرز
Laurie Evans   دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملکی
جاوید احمدی   دایاں ہاتھ دایاں بازو آف بریک 2018ء
Muslim Musa   دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
Nasir Totakhil   دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
19 راشد خان   دایاں ہاتھ دایاں بازو لیگ بریک 2018ء کپتان
Usman Adil   دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
Zahir Shehzad   دایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
گیند باز
Ali Khan   دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملکی
Fareed Ahmed   بایاں ہاتھ بایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
Nasir Totakhil   بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء
Nijat Masood   دایاں ہاتھ دایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
Wayne Parnell   بایاں ہاتھ بایاں بازو درمیانی فاسٹ 2018ء
Zamir Khan   بایاں ہاتھ بایاں بازو آرتھوڈوکس 2018ء

انتظامیہ اور معاون عملہ ترمیم

ہیڈ کوچ:   ہیتھ اسٹریک

حوالہ جات ترمیم

  1. "Afghanistan Premier League slated for October 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  2. "Afghans ready with their version of T20 league"۔ Times of India۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  3. "ICC approves plans for Afghanistan Premier League"۔ International Cricket Council۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  4. "Sharjah to host Afghanistan T20 League from October 5"۔ Gulf News۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2018 
  5. "Kabul Zwanan Sqaud"، Cricinfo