افغانستان پریمیئر لیگ، 2018ء تا 2019ء

افغانستان پریمیئر لیگ 2018ء تا 2019ء (گل بہار افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20)[1] افغانستان پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن تھا جس کی فاتح ٹیم بلخ لیجنڈز بنی یہ لیگ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوئی۔[2] یہ ٹورنامنٹ 5 اکتوبر سے شروع ہوا اور 21 اکتوبر، 2018ء تک شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں جاری رہا۔[3] ستمبر 2018ء میں، پی سی بی نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کو اس لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے پی سی بی نے صرف ریٹائرڈ کھلاڑیوں ہی کو اجازت دی تھی۔[4] اکتوبر 2018ء میں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے دو کھلاڑیوں سومیہ سرکار اور محمد متھن کو افغانستان پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔ تھی[5]

افغانستان پریمیئر لیگ، 2018ء تا 2019ء
تاریخ5 – 21 اکتوبر 2018
منتظمافغانستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ
میزبان متحدہ عرب امارات
فاتحبلخ لیجنڈز (1 بار)
شریک ٹیمیں5
کل مقابلے23
بہترین کھلاڑیافغانستان کا پرچم راشد خان (کابل زوانان)
کثیر رنزافغانستان کا پرچم محمد شہزاد (پکتیا پینتھرز) (344)
کثیر وکٹیںسری لنکا کا پرچم ایشورو اوڈانا (پکتیا پینتھرز) (17)
باضابطہ ویب سائٹwww.aplt20.tv/

شریک کھلاڑی

موجودہ فہرست ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کی گئی۔[6]

بلخ لیجنڈز کابل زوانان قندھار نائٹس ننگرہار لیپرڈز پکتیا پینتھرز

مقام

متحدہ عرب امارات
شارجہ
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
گنجائش: 16000
 

پوائنٹس ٹیبل

ٹیم[7] کھیلے جیتے ہارے کوئی نتیجہ نہیں پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
بلخ لیجنڈز 8 6 2 0 12 +0.782
پکتیا پینتھرز 8 5 3 0 10 +0.144
کابل زوانان 8 4 4 0 8 –0.070
ننگرہار لیپرڈز 8 3 5 0 6 –0.582
قندھار نائٹس 8 2 6 0 4 –0.226

لیگ مرحلہ

مندرجہ ذیل مقابلوں کا شیڈول ستمبر 2018ء میں جاری ہوئے۔[8]

5 اکتوبر، 2018ء
20:30 (د/ر)
اسکور کارڈ
پکتیا پینتھرز
218/4 (20 اوورز)
ب
کابل زوانان
220/7 (19.1 اوورز)
سکندر رضا بٹ *78 (40)
ظاہر شہزاد 2/36 (4 اوورز)
لورے اونز *79 (39)
طاہر خیل 2/20 (2 اوورز)
کابل زوانان نے 3 وکٹوں سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: عزت اللہ صافی (افغانستان) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: لورے اونز (کابل زوانان)
  • کابل زوانان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
  • ظاہر شہزاد (کابل زوانان) اور طاہر خیل (پکتیا پینتھرز) کا ٹوئنٹی20 ڈیبیو

6 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
قندھار نائٹس
139/9 (20 اوورز)
ب
ننگرہار لیپرڈز
142/4 (18.3 اوورز)
کریم جنت 39 (39)
بین کٹنگ 5/28 (4 اوورز)
شفیق اللہ *35 (20)
کریم صدیق 1/5 (1 اوورز)
ننگرہار لیپرڈز نے 6 وکٹوں سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: فاروق خان (افغانستان) اور احمد شاہ پکتین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: بین کٹنگ (ننگرہار لیپرڈز)
  • قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
  • وقار سلم خیل (قندھار نائٹس) کا ٹوئنٹی20 ڈیبیو

6 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کابل زوانان
176/6 (20 اوورز)
ب
بلخ لیجنڈز
177/2 (18.5 اوورز)
اورے اونز 64 (47)
محمد نبی 2/20 (4 اوورز)
بلخ لیجنڈز نے 8 وکٹوں سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: عزت اللہ صافی (افغانستان) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: ریان ٹین ڈواسچاٹے (بلخ لیجنڈز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

7 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پکتیا پینتھرز
184/8 (20 اوورز)
ب
ننگرہار لیپرڈز
163/6 (20 اوورز)
محمد شہزاد 53 (21)
بین کٹنگ 3/25 (4 اوورز)
بین کٹنگ 71 (39)
اسورو اڈان 2/28 (4 اوورز)
پکتیا پینتھرز نے 21 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: فاروق خان (افغانستان) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: بین کٹنگ (ننگرہار لیپرڈز)

7 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بلخ لیجنڈز
165/5 (20 اوورز)
ب
قندھار نائٹس
152/7 (20 اوورز)
کولن منرو 46 (24)
کریم جنت 1/19 (3 اوورز)
اصغر افغان 45 (32)
گلبدین نائب 4/12 (4 اوورز)
بلخ لیجنڈز نے 13 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: احمد شاہ پکتین (افغانستان) اور عزت اللہ صافی (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: گلبدین نائب (بلخ لیجنڈز)
  • قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

9 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ننگرہارلیپرڈز
188/5 (20 اوورز)
ب
کابل زوانان
191/3 (17.5 اوورز)
اینٹون ڈیوکچ *94 (58)
شاہد اللہ 1/10 (1 اوور)
حضرت اللہ زازئی 124 (55)
ظاہر خان 1/20 (3.5 اوورز)
کابل زوانان نے 7 وکٹوں سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور احمد شاہ پکتین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: حضرت اللہ زازئی (کابل زوانان)

10 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پکتیا پینتھرز
204/4 (20 اوورز)
ب
بلخ لیجنڈز
167 (19 اوورز)
کیمرون ڈیلپورٹ *70 (48)
گلبدین نائب 2/46 (4 اوورز)
محمد نبی 40 (15)
اسورو اڈانا 4/38 (4 اوورز)
پکتیا پینتھرز نے 37 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: کیمرون ڈیلپورٹ (پکتیا پینتھرز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
  • ضیا الرحمن کا ٹوئنٹی/20 ڈیبیو

11 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کابل زوانان
173/6 (20 اوورز)
ب
قندھار نائٹس
171/7 (20 اوورز)
لورے اونز *57 (29)
سید شیرزاد 3/36 (4 اوورز)
اصغر افغان 52 (32)
شاہد اللہ 2/18 (4 اوورز)
کابل زوانان نے 2 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: احمد شاہ درانی (افغانستان) اور احمد شاہ پکتین (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: شاہد اللہ (کابل زوانان)
  • قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

11 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بلخ لیجنڈز
143/7 (20 اوورز)
ب
ننگرہار لیپرڈز
118 (19.1 اوورز)
ریان ٹین ڈواسچاٹے 35 (27)
مجیب الرحمن 2/19 (20 اوورز)
انٹون ڈیویچ 48 (44)
میرویس اشرف 4/19 (4 اوورز)
بلخ لیجنڈز نے 25 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: میرویس اشرف (بلخ لیجنڈز)
  • ننگرہار لیپرڈز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

12 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پکتیا پینتھرز
127 (18.2 اوورز)
ب
قندھار نائٹس
118 (19.4 اوورز)
سکندر رضا بٹ 51 (42)
سید شیرزاد 4/19 (3.2 اوورز)
کریم جنت 27 (23)
اسرو اڈانا 3/19 (4 اوورز)
پکتیا پینتھرز نے 9 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: اسرو اڈانا (پکتیا پینتھرز)
  • پکتیا پینتھرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا

12 اکتوبر، 2018ء
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ننگرہار لیپرڈز
182/5 (20 اوورز)
ب
کابل زوانان
167/9 (20 اوورز)
اینٹون ڈیوچ 77 (46)
وین پارنل 2/47 (4 اوورز)
لیوک رانچی 50 (31)
رحمت شاہ 3/25 (4 اوورز)
ننگرہار لیپرڈز نے 9 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چوہدری (بھارت) اور عزت اللہ صافی (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: رحمت شاہ (پکتیا پینتھرز)
  • کابل زوانان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا

13 اکتوبر، 2018ء
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بلخ لیجنڈز
195/4 (20 اوورز)
ب
پکتیا پینتھرز
106 (15.2 اوورز)
ریان ٹین ڈواسچائے *74 (41)
سکندر رضا بٹ 1/12 (2 اوورز)
رحمان اللہ گرباز 33 (22)
روی بوپارا 3/17 (3 اوورز)
بلخ لیجنڈز نے 89 رنز سے جیت لیا
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: احمد شاہ پکتین (پاکستان) اور بسم اللہ جان شنواری (افغانستان)
بہترین کھلاڑی: ریان ٹین ڈواسچائے (بلخ لیجنڈز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا

13 اکتوبر 2018
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
قندھار نائٹس
136/8 (20 اوور)
ب
ننگرہار لیپرڈز
110 (19.3 اوور)
Shafiqullah 23 (9)
وقار سلامخیل 3/20 (4 اوور)
قندھار نائٹس 26 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور احمد شاہ درانی (افغان)
بہترین کھلاڑی: Karim Janat (قندھار نائٹس)
  • قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

14 اکتوبر 2018
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بلخ لیجنڈز
244/6 (20 اوور)
ب
کابل زوانان
223/7 (20 اوور)
کرس گیل 80 (48)
فرید احمد 2/48 (3 اوور)
Hazratullah Zazai 62 (17)
Ben Laughlin 3/37 (3 اوور)
بلخ لیجنڈز 21 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور احمد شاہ پاکتین (افغان)
بہترین کھلاڑی: کرس گیل (بلخ لیجنڈز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

14 اکتوبر 2018
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
پکتیا پینتھرز
129/3 (14.4 اوور)
رحمت شاہ 32 (38)
Ziaur Rahman 3/27 (4 اوور)
پکتیا پینتھرز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور بسم اللہ جان شنواری (افغان)
بہترین کھلاڑی: محمد شہزاد (پکتیا پینتھرز)
  • ننگرہار لیپرڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

16 اکتوبر 2018
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
قندھار نائٹس
152/5 (20 اوور)
ب
کابل زوانان
153/6 (19.1 اوور)
اصغر افغان 60 (31)
فرید احمد 2/40 (4 اوور)
Laurie Evans 32* (31)
Karim Janat 3/14 (4 اوور)
کابل زوانان 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور احمد شاہ پاکتین (افغان)
بہترین کھلاڑی: راشد خان ( کابل زوانان)
  • کابل زوانان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔

17 اکتوبر 2018
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بلخ لیجنڈز
133/7 (20 اوور)
ب
ننگرہار لیپرڈز
134/4 (18 اوور)
روی بوپارا 35 (32)
Naveen-ul-Haq 2/21 (4 اوور)
Andre Fletcher 48 (22)
قیس احمد 3/19 (4 اوور)
ننگرہار لیپرڈز 6 ووکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: بسم اللہ جان شنواری (افغان) اور احمد شاہ پاکتین (افغان)
بہترین کھلاڑی: Andre Fletcher (ننگرہار لیپرڈز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

17 اکتوبر 2018
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پکتیا پینتھرز
167/7 (20 اوور)
ب
قندھار نائٹس
168/6 (20 اوور)
اصغر افغان 74 (42)
Ziaur Rahman 3/40 (4 اوور)
قندھار نائٹس 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور عزت اللہ سیفی (افغان)
بہترین کھلاڑی: اصغر افغان (قندھار نائٹس)
  • پکتیا پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

18 اکتوبر 2018
16:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
قندھار نائٹس
141/9 (20 اوور)
ب
بلخ لیجنڈز
142/4 (17.5 اوور)
برینڈن میکولم 50 (33)
Mirwais Ashraf 3/24 (4 اوور)
کرس گیل 73 (22)
وقار سلامخیل 2/21 (4 اوور)
بلخ لیجنڈز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: احمد شاہ درانی (افغان) اور احمد شاہ پاکتین (افغان)
بہترین کھلاڑی: کرس گیل (بلخ لیجنڈز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • Samiullah (بلخ لیجنڈز) نے پہلا ٹی/20 میچ کھیلا۔۔

18 اکتوبر 2018
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کابل زوانان
168/4 (20 اوور)
ب
پکتیا پینتھرز
172/4 (19.4 اوور)
کولن انگرام 83* (51)
Isuru Udana 2/33 (4 اوور)
محمد شہزاد 62 (27)
وائن پارنیل 2/33 (3.4 اوور)
پکتیا پینتھرز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور بسم اللہ جان شنواری (افغان)
بہترین کھلاڑی: محمد شہزاد (پکتیا پینتھرز)
  • کابل زوانان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
  • عثمان عادل ( کابل زوانان) پہلی ٹی/20 میچ کھیلا۔

پلے آف

سیمی فائنلز فائنل
      
1 بلخ لیجنڈز 235/5 (20 اوور)
4 ننگرہار لیپرڈز 64 (13.1 اوور)
1 بلخ لیجنڈز 138/6 (18.1 اوور)
3 کابل زوانان 132/9 (20 اوور)
2 پکتیا پینتھرز 102 (14.5 اوور)
3 کابل زوانان 192/9 (20 اوور)

سیمی فائنل 1

19 اکتوبر 2018
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
بلخ لیجنڈز
235/5 (20 اوور)
ب
ننگرہار لیپرڈز
64 (13.1 اوور)
درویش رسولی 78 (45)
بین کٹنگ 2/38 (4 اوور)
Andre Fletcher 13 (13)
محمد نبی 4/12 (3.1 اوور)
بلخ لیجنڈز 171 ونز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور احمد شاہ تاکتین (افغان)
بہترین کھلاڑی: محمد نبی (بلخ لیجنڈز)
  • بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی۔

سیمی فائنل 2

20 اکتوبر 2018
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کابل زوانان
192/9 (20 اوور)
ب
پکتیا پینتھرز
102 (14.5 اوور)
شاہد آفریدی 27 (16)
راشد خان 4/20 (3.5 اوور)
کابل زوانان 90 رنز سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور بسم اللہ جان شنواری (افغان)
بہترین کھلاڑی: راشد خان ( کابل زوانان)
  • کابل زوانان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی۔

فائنل

21 اکتوبر 2018
20:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کابل زوانان
132/9 (20 اوور)
ب
بلخ لیجنڈز
138/6 (18.1 اوور)
جاوید احمدی 32 (19)
قیس احمد 5/18 (4 اوور)
کرس گیل 56 (34)
وائن پارنیل 3/35 (4 اوور)
بلخ لیجنڈز 4 ووکٹوں سے جیت گئی۔
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم،شارجہ
امپائر: انیل چودھری (بھارت) اور احمد شاہ پاکتین (افغان)
بہترین کھلاڑی: قیس احمد (بلخ لیجنڈز)
  • کابل زوانان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کی۔

شماریات

زیادہ رنز

کھلاڑی ٹیم میچ اننگ رنز اوسط ایس آر ایچ ایس 100 50 4 6
  محمد شہزاد پکتیا پینتھرز 9 9 344 43.00 174.61 78* 0 4 30 27
  حضرت اللہ زازئی کابل زوانان 10 10 322 32.20 193.97 124 1 1 34 21
  کرس گیل بلخ لیجنڈز 7 7 315 45.00 172.13 80 0 4 25 27
  Laurie Evans کابل زوانان 9 9 305 61.00 142.52 79* 0 3 16 19
  Ryan ten Doeschate بلخ لیجنڈز 9 9 274 54.80 126.26 78* 0 2 21 11
  • آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
  • ماخذ: کرک انفو[9]

زیادہ وکٹیں

کھلاڑی ٹیم میچ اننگ وکٹ اوسط اکانومی بی بی آئی 4وکٹI 5وکٹI
  Isuru Udana پکتیا پینتھرز 8 8 17 14.41 7.65 4/38 1 0
  سید شہزاد قندھار نائٹس 8 8 16 15.25 7.82 4/19 1 0
  قیس احمد بلخ لیجنڈز 9 9 15 12.53 6.26 5/18 0 1
  میرواعظ اشرف بلخ لیجنڈز 9 9 14 15.28 7.97 4/19 1 0
  وائن پارنیل کابل زوانان 10 10 13 25.84 8.96 3/35 0 0
  • آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
  • ماخذ: کرک انفو[10]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "Gulbahar group confirmed as APL title sponsor"۔ Afghanistan Cricket Board۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2018 
  2. "Afghanistan Premier League slated for اکتوبر 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018 
  3. "DSport to live broadcast APL 2018 in India"۔ Afghanistan Cricket Board۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018 
  4. "Pak cricketers ask PCB to issue NOC to play in APL"۔ The Nation۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018 
  5. "Soumya, Mithun denied NOC for APL T20"۔ Dhaka Tribune۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2018 
  6. "Gayle, Afridi, Russell: icons in Afghanistan Premier League"۔ ESPN Cricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018 
  7. "افغانستان پریمیئر لیگ 2018 پوائنٹس ٹیبل"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2018 
  8. "Schedules & Results"۔ APLT20۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2018 
  9. "RECORDS / AFGHANISTAN PREMIER LEAGUE, 2018/19 / MOST RUNS"۔ کرک انفو۔ ESPN۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018 
  10. "RECORDS / AFGHANISTAN PREMIER LEAGUE, 2018/19 / MOST WICKETS"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018