افغانستان پریمیئر لیگ

افغانستان میں ٹوئنٹی20 کرکٹ لیگ

افغانستان پریمیئر لیگ (پشتو: د افغانستان غورہ لیګ‎؛ فارسی: لیگ برتر افغانستان‎)، باضابطہ طور پر گل بہار افغانستان پریمیئر لیگ ایک ٹوئنٹی/20 کرکٹ لیگ ہے، جو افغانستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کروائی جا رہی ہے۔[1][2] پہلا ایڈیشن 5 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔[3] اس ٹورنامنٹ میں 40 بیرون ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔[4][5] پانچ ٹیموں جن کے نام افغانستان کے صوبوں پر ہیں، کو منتخب کیا گیا ہے۔[6] اگست 2018 میں، آئی سی سی نے ٹورنامنٹ کا پلان قبول کر لیا۔[7]

افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل)
پشتو: د افغانستان غورہ لیګ
ممالک افغانستان
منتطمافغانستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹٹوئنٹی/20
پہلی بار2018ء-2019ء
ٹیموں کی تعداد5
افغانستان پریمیئر لیگ 2018ء تا 2019ء
ویب سائٹwww.aplt20.tv/

ٹیمیں

ترمیم
ٹیم شہر علاقہ قائم کوچ کپتان
بلخ لیجنڈز مزار شریف شمالی 2018ء   سیمون ہیلموٹ   محمد نبی
کابل زوانان کابل وسطی 2018ء   ہیتھ اسٹریک   راشد خان
قندھار نائٹس قندھار جنوب مغربی 2018   کبیر علی   اصغر افغان
ننگرہار لیپرڈز جلال آباد مشرقی 2018ء   وینکٹیش پرساد   بین کٹنگ
پکتیا پینتھرز خوست، لویہ پکتیا جنوب مشرقی 2018ء   دولت احمد زئی   محمد شہزاد

شماریات

ترمیم

کثیر رنز

ترمیم
کھلاڑی ٹیم میچ اننگ رنز اوسط ایس آر ایچ ایس 100 50 4 6
  محمد شہزاد پکتیا پینتھرز 9 9 344 43.00 174.61 78* 0 4 30 27
  حضرت اللہ زازئی کابل زوانان 10 10 322 32.20 193.97 124 1 1 34 21
  کرس گیل بلخ لیجنڈز 7 7 315 45.00 172.13 80 0 4 25 27
  Laurie Evans کابل زوانان 9 9 305 61.00 142.52 79* 0 3 16 19
  ریان ٹین ڈوسچیٹ بلخ لیجنڈز 9 9 274 54.80 126.26 78* 0 2 21 11
  • آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
  • ماخذ: کرک انفو[8]

کثیر وکٹیں

ترمیم
کھلاڑی ٹیم میچ اننگ وکٹ اوسط اکانومی بی بی آئی 4وکٹI 5وکٹI
  اسورواڈانا پکتیا پینتھرز 8 8 17 14.41 7.65 4/38 1 0
  سید شہزاد قندھار نائٹس 8 8 16 15.25 7.82 4/19 1 0
  قیس احمد بلخ لیجنڈز 9 9 15 12.53 6.26 5/18 0 1
  میرواعظ اشرف بلخ لیجنڈز 9 9 14 15.28 7.97 4/19 1 0
  وائن پارنیل کابل زوانان 10 10 13 25.84 8.96 3/35 0 0
  • آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
  • ماخذ: کرک انفو[9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Afghanistan Premier League slated for October 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-30
  2. "Afghanistan Cricket Premier League To Be Played In UAE"۔ Tolo News۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-30
  3. "DSport to live broadcast APL 2018 in India"۔ Afghanistan Cricket Board۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-10
  4. "BCCI unlikely to allow Indian players from participating in newly-launched Afghanistan Premier League"۔ First Post۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-30
  5. "Afghans ready with their version of T20 league"۔ Times of India۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-30
  6. "Sharjah to host Afghanistan T20 League from اکتوبر 5"۔ Gulf News۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-10
  7. "ICC approves plans for Afghanistan Premier League"۔ International Cricket Council۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-12
  8. "RECORDS / AFGHANISTAN PREMIER LEAGUE, 2018/19 / MOST RUNS"۔ کرک انفو۔ ESPN۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-22
  9. "RECORDS / AFGHANISTAN PREMIER LEAGUE, 2018/19 / MOST WICKETS"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-22