کاجو

کاجو کونسی زمین میں ہوتا ہے پاکستان میں کیا اس کی پیداوار ہے

کاجو (Cashew یا Cashew nut) (سائنسی نام: Anacardium occidentale) گرم علاقہ کا کاجو اور کاجو سیب کی پیداوار کا ایک سدا بہار پودا ہے۔

کاجو سیب
کاجو

پیداوار

ترمیم
بالائی دس کاجو پیداواری ممالک 2010ء
ملک پیداوار
MT (میٹرک ٹن)
Yield
(میٹرک ٹن/ہیکٹر)
  نائجیریا 650,000 1.97
  بھارت 613,000 0.66
  آئیوری کوسٹ 380,000 0.44
  ویت نام 289,842 0.85
  انڈونیشیا 145,082 0.25
  فلپائن 134,681 4.79
  برازیل 104,342 0.14
  گنی بساؤ 91,100 0.38
  تنزانیہ 80,000 1.0
  بینن 69,700 0.29
کل عالمی 2,757,598 0.58
Source: Food & Agriculture Organization[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers – Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2012