کاسگنج
-->
کاسگنج | |
---|---|
- city - | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | اتر پردیش |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 27°49′N 78°39′E / 27.82°N 78.65°E |
رقبہ | 22.18 مربع کلومیٹر |
بلندی | 177 میٹر |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
رمزِ ڈاک | 207123 |
فون کوڈ | 5744 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1267588 |
درستی - ترمیم |
کاسگنج ایٹہ سے تقریبا تیس کلومیٹر واقع ایک شہر ہے اس کی آبادی تقریبا پچاس ہزار ہے یہاں پر ایک تین سو سال پرانی خوبصورت جامع مسجد ہے جو قابل دید ہے اس کے مینار اور برج دیکھ کر قدیمی طرز تعمیر کا ایک انوکھا احساس ہوتا ہے یہاں پر ایک عالیشان عیدگاہ زیرتعمیر ہے جس میں مولانا انعام احمد صاحب خلیفۂ حضرمولانا ابرارالحق صاحب نے کافی معاونت کی ہے اس شہرکی آبادی زیادہ گھنی نہیں ہے یہاں کے لوگ اوسط طبقہ کے کاسگنج کے آس پاس آم کے کافی باغ ہیں گرمیوں میں یہاں آم وافر مقدار میں پیدا ہوتا ہے اس شہرکے لوگوں کا مستقل کوئی کاروبار نہیں ہے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ کاسگنج في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2024ء