ولیم شیکسپیئر
ولیم شیکسپیئر (بپتسمہ 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616)[ا] ایک انگریز مصنف اور شاعر تھا جسے انگریزی زبان میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈراما نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔[31] شیکسپیئر کو عموماً انگلستان کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔[32][ب] اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،[ج] 154 گیت دو لمبی نظمیں اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔ شیکسپیئر کے ہاں سٹراٹ فورڈ میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ 1552ء میں ان کی شادی این۔ہاتھوے سے ہوئی اور ان کے تین بچے پیدا ہوئے۔ 1592ء میں وہ لارڈ چیمبرلین کی کمپنی کے ارکان بن گئے جہاں ان کا کام ڈرامے لکھنا تھا۔ وہ ایک پر گو شاعر تھے اور بڑی سرعت کے ساتھ تصنیف و تالیف کا کام کیا کرتے تھے۔ 1597ء میں انھوں نے اپنے آبائی قصبے میں ایک اچھا مکان خریدا اور 1610ء میں وہاں رہائش اختیار کرلی۔ 1616ء میں ان کا انتقال ہو گیا۔ ولیم شیکسپیئر نے ہر قسم کے ڈرامے لکھے یعنی طربیہ، المیہ، تاریخی اور رومانوی۔ ان کے ڈراموں میں نظمیں بھی شامل ہیں جن میں سے بعض حصے اعلیٰ پیمانہ کی شاعری کے معیار کے مطابق ہیں۔ شیکسپیئر کی تحریر میں جدتِ خیال نمایاں ہے اور ساتھ ہی عمق، گہرائی اور متانت بھی پڑھنے والے کو مسحور کردیتی ہے۔
۔[33]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.shakespeare.org.uk/explore-shakespeare/shakespedia/william-shakespeare/when-was-shakespeare-born/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2023
- ^ ا ب پ ت مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/kle-abc/ke8/ke8-6591.htm — عنوان : Шекспир
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118613723 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://web.archive.org/web/20170323041519/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/william-shakespeare
- ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/62 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ http://www.bbc.co.uk/history/people/william_shakespeare/
- ↑ https://www.uh.edu/engines/epi2368.htm
- ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1271/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/15744 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2021
- ↑ JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/2871520
- ^ ا ب PBS — شائع شدہ از: 18 اپریل 2016
- ^ ا ب پ اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/25200 — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ https://www.shakespeare.org.uk/explore-shakespeare/shakespedia/william-shakespeare/shakespeare-and-stratford/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2023
- ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Kindred Britain
- ↑ http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780198117353.001.0001/acref-9780198117353-e-2595
- ↑ http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780191740763.001.0001/acref-9780191740763-e-619?rskey=rOTUsb&result=1
- ↑ http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780191740763.001.0001/acref-9780191740763-e-622?rskey=iv2h53&result=2
- ↑ https://cs.isabart.org/person/15744 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118613723 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P8315
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=7760 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119246079 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002129 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/1071459
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002129 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ http://shakespeare.mit.edu
- ↑ https://internetshakespeare.uvic.ca/doc/Plutarch_Intro/complete/index.html — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023
- ↑ https://www.shakespearesglobe.com/discover/blogs-and-features/2021/09/22/shakespeare-and-ovids-metamorphoses/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2023 — شائع شدہ از: 22 ستمبر 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/c/c3/The_Elizabethan_translations_of_Seneca%27s_tragedies_%28IA_elizabethantrans00simprich%29.pdf — عنوان : The Elizabethan Translations of Seneca's Tragedies
- ↑ Greenblatt 2005, 11 ; Bevington 2002, 1–3 ; Wells 1997, 399 ۔
- ↑ Dobson 1992, 185–186
- ↑ Craig 2003, 3 ۔