کامونکے، صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی وجہ شہرت چاول کی منڈی کی وجہ سے ہے۔ آبادی کے لحاظ سے پنجاب میں سب سے زیادہ مسجدیں کامونکے میں ہیں۔ کامونکے لاہور سے گوجرانوالہ کی طرف جاتے ہوئے 44 کلومیٹر دور جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔


کامونکی
تحصیل
بلدیاتی کمیٹی کامونکے
بلدیاتی کمیٹی لوگو
عرفیت: چاولوں کا شہر اور مسجدوں کا شہر
کامونکے is located in پنجاب، پاکستان
کامونکے
کامونکے
کامونکے is located in پاکستان
کامونکے
کامونکے
Location in Pakistan
متناسقات: 31°58′25″N 74°13′22″E / 31.97361°N 74.22278°E / 31.97361; 74.22278
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگوجرانوالہ
تحصیلکامونکے
حکومت
 • قسمبلدیاتی کمیٹی
 • چیئرمینرانا سجاد احمد خان
 • نائب چیئرمینمحمد یونس
 • چیف آفیسرمحمد اسلم گھمن
بلندی201 میل (659 فٹ)
آبادی
 • کل1,673,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ055
ویب سائٹMC Kamoke

طبی مراکز

ترمیم
  • تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال
  • صدیق میڈیکیر ہسپتال
  • سٹی کئیر ہسپتال

تعلیمی ادارے

ترمیم
  • گورنمنٹ گریجویٹ کالج
  • گورنمنٹ ایم سی گرلز پرائمری اسکول
  • ڈیسینٹ پبلک ہائی اسکول
  • صفہ سیکنڈری اسکول
  • سپیریئر گروپ آف کالجز
  • گلوبل لا کالج

ذاتیں

ترمیم
  • انصاری
  • سیٹھی
  • ورک
  • ججہ
  • مغل
  • آرائیں
  • راجپوت
  • اعوان
  • شیخ
  • ڈار
  • ملک
  • زیدی
  • سرویا

صنعت و حرفت

ترمیم
  • عامر رائس ملز
  • اوکے فلور اینڈ جنرل ملز
  • شادی رائس ملز

شخصیات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم