کانیکا کپور
بھارتی گلوکارہ
کانیکا کپور (پ۔ 21 اگست 1978ء) ایک بھارتی گلوکارہ ہے۔ اُس کی وجہ شہرت اس کے سنگیت، جگنی جی (2012ء) اور بے بی ڈول (2014ء)، چِٹیاں کلائیاں (2015ء) ہیں۔
کانیکا کپور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اپریل 1981ء (43 سال) لکھنؤ |
رہائش | لندن |
شہریت | بھارت |
طبی کیفیت | کووڈ-19 (20 مارچ 2020–)[1] |
تعداد اولاد | 3 |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | بھنگڑا ، فلمی |
آلہ موسیقی | صوت |
پیشہ | گلو کارہ ، نغمہ ساز |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
کورونا وائرس انفیکشن
ترمیمعالمگیر وبا کے دوران میں 20 مارچ 2020ء کو کووِڈ 19 کے لیے جانچ میں مثبت نتیجہ آیا۔ 15 مارچ کو لندن سے بھارت آئی، جس کے بعد اس نے لکھنؤ میں گھر والوں اور احباب کو پارٹی دی۔[2] اُس کے والد راجیو کپور نے کہا کہ اس نے تین پارٹیوں میں شرکت ک، جس کا کانیکا کپور انکار کرتی ہے۔ کانیکا کے کووڈ 19 کے لیے مثبت جانچ آنے کے بعد اور اس کے متعلق ٹویٹر پر آگاہ کرنے کے بعد سابق وزیر اعلیٰ راجستھان وسوندھرا راجے نے ایک ٹویٹ میں کہا وہ خود اور اُن کے بیٹے نے پارٹی میں کانیکا سے ملاقات کی اور اب انھوں نے خود پر ذاتی قرنطینہ مسلط کیا ہوا ہے۔[3][4] اس غلفت کے لیے کانیکا کے خلاف مقدمات درج ہوئے۔[5][6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.news18.com/news/movies/kanika-kapoor-hopes-next-coronavirus-test-result-is-negative-says-she-is-missing-family-2556485.html
- ↑ "Baby Doll singer Kanika Kapoor tests coronavirus positive. She hid travel history, threw party at 5-star"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2020
- ↑ Dev Ankur Wadhawan JaipurMarch 21، 2020UPDATED: مارچ 21، 2020 18:15 Ist۔ "Coronavirus in India: Vasundhara Raje, son Dushyant Singh, who met Kanika Kapoor at party, test negative"۔ India Today
- ↑ India Today Web Desk New DelhiMarch 20، 2020UPDATED: مارچ 20، 2020 20:16 Ist۔ "Coronavirus-positive Kanika Kapoor's father says she attended 3 parties, singer denies"۔ India Today
- ↑ "Singer Kanika Kapoor, who tested postive for coronavirus, booked for negligence"۔ 21 مارچ، 2020 – The Economic Times سے
- ↑ "Complaint Against Covid-19 Positive Singer Kanika Kapoor Raises Questions"۔ NDTV.com
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کانیکا کپور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |