کبیر اكتِئابی اضطراب
اس مضمون کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔
غیر اردو حروف: ك {{{2}}} |
کبیر اكتِئابی اضطراب (major depressive disorder) یا صرف ڈپریشن ایک ذہنی عارضہ ہے جس میں کم سے کم دو ہفتوں تک اداسی کی علامت کا مستقل موجود ہونا ضروری ہے۔ [1]اس کے ساتھ ساتھ عزت نفس کا کم ہونا، عام طور پر پسندیدہ مشغلوں میں عدم دلچسپی، کم توانائی اور بغیر کسی ظاہری وجہ کے درد کا ہونا بھی شامل ہے۔[1]کچھ لوگوں کبھی کبھی جھوٹے خیالات بھی آتے ہیں یا ایسی چیزیں سنائی دیتی ہیں جو اور لوگ نہیں سن سکتے ۔[1]کچھ لوگوں میں ڈپریشن کے سالوں جتنا لمبا عرصہ بھی ہوجاتا ہے جس میں وہ نارمل رہتے ہیں اور کچھ لوگوں کو مسلسل ڈپریشن کی علامات رہتی ہیں۔[3]یہ بیماری لوگوں کی ذاتی زندگی، کام، پڑھائی اور اس کے ساتھ نیند، کھانے کی روٹین اور عمومی صحت پر بھی منفی اثر ڈال سکتی ہے۔[1][3] [2][7] تقریباً ٢-٨ ٪ لوگ اس وجہ سے خود کشی کر لیتے ہیں۔[8]۔[1]
کبیر اکتئابی اضطراب | |
---|---|
مترادفات | Clinical depression, major depression, unipolar depression, unipolar disorder, recurrent depression |
ونسنٹ وین خوخ 1890 painting Sorrowing old man ('At Eternity's Gate') | |
اختصاص | طب نفسی |
علامات | اداسی, کم خود توقیری, loss of interest in normally enjoyable activities, low energy, pain without a clear cause[1] |
مضاعفات | Self-harm, خود کشی[2] |
عمومی حملہ | 20s–30s[3][4] |
دورانیہ | > 2ہفتے[1] |
وجوہات | جینیات, environmental, and psychological factors[1] |
مماثل کیفیت | بائی پولر ڈس آرڈر, ADHD, دکھ[3] |
علاج | Counseling, antidepressant medication, electroconvulsive therapy, ورزش[5][1] |
تعدد | 216 million (2015)[6] |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ "Depression"۔ NIMH۔ May 2016۔ 05 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2016
- ^ ا ب CS Richards، MW O'Hara (2014)۔ The Oxford Handbook of Depression and Comorbidity۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 254۔ ISBN 978-0-19-979704-2
- ^ ا ب پ ت ٹ
- ↑
- ↑ GM Cooney، K Dwan، CA Greig، DA Lawlor، J Rimer، FR Waugh، M McMurdo، GE Mead (September 2013)۔ مدیر: GE Mead۔ "Exercise for depression"۔ The Cochrane Database of Systematic Reviews۔ 9 (9): CD004366۔ ISSN 1464-780X۔ PMID 24026850۔ doi:10.1002/14651858.CD004366.pub6
- ↑
- ↑ S Strakowski، E Nelson (2015)۔ Major Depressive Disorder۔ Oxford University Press۔ صفحہ: PT27۔ ISBN 978-0-19-026432-1
- ↑ S Bachmann (6 July 2018)۔ "Epidemiology of Suicide and the Psychiatric Perspective"۔ International Journal of Environmental Research and Public Health۔ 15 (7): 1425۔ PMC 6068947 ۔ PMID 29986446۔ doi:10.3390/ijerph15071425۔
Half of all completed suicides are related to depressive and other mood disorders