کدھر (انگریزی: Kadhar) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع منڈی بہاؤالدین میں واقع ہے۔12529 نفوس پرمشتمل یہ گاؤں ہے(بمطابق پنجاب گزٹ، طبع: 6دسمبر،2019ء بروزِ جمعہ)۔ایک سرکاری ہائی اسکول لڑکوں کے لیے اور دو اسکول بالترتیب پرائمری اور ایلیمنٹری و ہائی اسکول موجود ہیں۔ گاؤں کے جنوب مشرق میں دیہی مرکز صحت واقع ہے۔ اس کے علاوہ دو وسیع وعریض مساجد ,,جامع مسجد سنی رضوی اور ,,جامع مسجد اشاعت و توحید سنہ اور چھوٹی بڑی مساجد بھی ہیں۔ سہولتیں: اسکول (طلبہ و طالبات)، مدارس (طلبہ و طالبات)، قبرستان، بجلی، گیس، انٹرنیٹ، کیبل و ڈاکخانہ ( ڈاکخانہ کوڈ 50431 ) وغیرہ۔


کدھر شریف
گاؤں and پاکستان کی یونین کونسلیں
سرکاری نام
کدّھر is located in پاکستان
کدّھر
کدّھر
Location in Pakistan
متناسقات: 32°34′47″N 73°28′53″E / 32.57972°N 73.48139°E / 32.57972; 73.48139
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع منڈی بہاؤالدین
پاکستان کی انتظامی تقسیمتحصیل منڈی بہاؤالدین
آبادی (2017 کی مردم شماریوں کے مطابق)
 • کل12,529
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0546
کدھر میں ایک خوبصورت مسجد

[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kadhar"