کرائسٹ چرچ بردھمان غیر منقسم بردھمان ضلع کا سب سے قدیم چرچ ہے۔ یہ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بردھمان میں گرینڈ ٹرنک روڈکے کنارے واقع ہے۔ [1] اس عمارت کو مغربی بنگال ہیریٹیج کمیشن نے ہیریٹیج سائٹ قرار دیا ہے۔ [2]

تاریخ

ترمیم
 
کرائسٹ چرچ بردھمان

کرائسٹ چرچ کو 1816 میں چرچ مشنری سوسائٹی آف بنگال نے قائم کیا تھا۔ کیپٹن چارلس اسٹورٹ، ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک افسر نے چرچ کی دیکھ بھال کے لیے ایک شاہی خاندان سے 12.50 روپے کی سالانہ گرانٹ کا انتظام کیا تھا۔ [3] اسے عام برطانوی فن تعمیر کے طرز پر سرخ اینٹوں سے بنایا گیا تھا۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Christ Church Bardhaman"۔ Famous Places in India۔ 2020-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-15
  2. "LIST OF DECLARED HERITAGE SITES - (Declared by West Bengal Heritage Commission)"۔ www.beautifulbengal.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-15
  3. "Next weekend you can be at ... Burdwan"۔ www.telegraphindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-15
  4. "Christ church, Bardhaman Tourism (2019) - West bengal > Travel Guide"۔ wanderwhale.com۔ 2021-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-15