پاپوش نگر قبرستان
پاپوش نگر قبرستان ایک قدیم قبرستان ہے ،جو پاپوش نگر ، کراچی ، پاکستان میں واقع ہے.[1]
پاپوش نگر قبرستان | |
تفصیلات | |
---|---|
مقام | پاپوش نگر ، کراچی |
ملک | پاکستان |
فروری 2017 میں ، کراچی میٹرو پولیٹن بلدیہ نے جگہ کی عدم فراہمی کے باعث پاپوش نگر قبرستان میں تدفین پر پابندی عائد کردی تھی۔[2][3] لیکن پابندی کے باوجود ، لوگ غیر قانونی طور پر لاشوں کو دفن کر رہے ہیں۔[4][5]
مدفون شخصیات ترميم
حوالہ جات ترميم
- ↑ Altaf Ahmad Khan Mujahid (21 December 2018). "کراچی کے قبرستان' مٹی میں آفتاب". nawaiwaqt.com.pk. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021.
- ↑ "کراچی کے 8 قبرستانوں میں تدفین پر پابندی عائد". urdu.geo.tv. 1 February 2017. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021.
- ↑ "Burials in most Karachi graveyards continue despite 'official' ban". dawn.com. 12 June 2017. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021.
- ↑ "'وہ دادا کی قبر پہلے ہی فروخت کر چکے تھے". independenturdu.com. 11 January 2021. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021.
- ↑ "قبرستانوں میں گورکھ دھندے ،قبرفروش سرگرم". juraat.com. 14 December 2016. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021.