کرایون شنچین
ایک جاپان کا کارٹون مانگا کردار ہے۔
کراِیون شِنچَین (انگریزی: Crayon Shin-chan، جاپانی: ク レ ン し ん ち ゃ ん) ایک جاپان کا کارٹون مانگا کردار ہے۔ یہ کارٹون سیِریِز ایک پانچ سالہ نٹ کھٹ لڑکے شینچین کی زندگی اور اس کی معصومانہ شوخیوں پر مبنی ہے۔ کارٹون میں شینچین کے باپ کا نام ہیری ہے۔ اس کی ماں کا نام مِیتسی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی بہن ہے جس کا نام ہیماواری ہے۔ اس کے اسکولی دوست مساؤ، کزاما، بوگچین، نینی، آئیچین، وغیرہ ہیں۔ اس کی دو ٹیچرز ہیں: یوشیناکا اور ماتسوزاکا ہیں۔ اس کے کتے کا نام شیرو ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shin Chan"۔ Funimation۔ July 22, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 22, 2018
کرایون شینچین | |
Cover of the first Crayon Shin-chan tankōbon. | |
クレヨンしんちゃん (Kureyon Shin-chan) | |
---|---|
صنف | طربیہ, slice of life[1] |
ویکی ذخائر پر کرایون شنچین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |