کرسال (انگریزی: Karsal) پاکستان کا ایک گاؤں اور یونین کونسل پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ کرسال (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -28 ہے)۔[1] کرسال چکوال شہر سے مغرب کی جانب تقریباً 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، کرسال کے مغرب میں مولوال، نین سکھ، روپوال، کوٹ خیلاں (کوٹ چوہدریاں))، شمال میں چاولی، بھگوال، گاہ اور پیروال مشرق میں ماتھ، بیگال، علاؤل اور منڈے جبکہ جنوب میں سدھر، ڈھیری انوال، بکھاری کلاں، کوٹیڑہ، دھرابی، بلکسر اور کھنڈوا فقیر واقع ہیں۔ یہ گاؤں دربار پیر ولایت شاہ کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے[2] سید عبدالطیف کاظمی قادری المعروف امام بری کی ولادت بھی یہاں ہوئی۔


کرسال
گاؤں اور یونین کونسل
سرکاری نام
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلKarsal is famous in Pakistan for its Traditional Carnival(Mela in Local Language)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Karsal"