کرم داد قریشی
کرم داد قریشی (انگریزی: Karam Dad Qureshi) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع مظفر گڑھ پنجاب میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل اور قصبہ بھی ہے۔اس قصبے میں جٹ بھٹی قبیلہ بکثرت آباد ہے۔پنجاب پولیس کے شہید موسی خان جٹ بھٹی کا تعلق موضع کرم داد قریشی سے تھا[1]
پاکستان کی یونین کونسلیں | |
کرم داد قریشی | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع مظفر گڑھ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|