کرنانہ، گجرات
پاکستان پنجاب کا ایک قصبہ
کرنانہ (انگریزی: Karnana) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک قصبہ اور یونین کونسل ہے۔ [3] جو [4] واقع ہے 73 درجے جنوب اور 32 درجے شمال میں. اس کی اونچائی 233 میٹر یعنی 767 فٹ ہے.
Karnana | |
---|---|
گاؤں/قصبہ اور یونین کونسل | |
سرکاری نام | |
عرفیت: اختر کرنانہ, جوڑا کرنانہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | گجرات |
تحصیل | کھاریاں |
بلندی | 233 میل (764 فٹ) |
نام آبادی | کرنانیا |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
رموز ڈاک | 50700 |
ڈائلنگ رمز | 053[1] |
تعداد قصبات | 1 |
تعداد یونین کونسل | 1 |
ویب سائٹ | http://www.pakistan.gov.pk |
[2] |
علاقے کی تاریخ
ترمیممغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد، سکھوں نے حملہ کرکے ضلع گجرات پر قبضہ کر لیا، برطانوی راج کے عرصے کے دوران یہ ضلع اپنی آبادی اور اہمیت میں بہت بڑھ چکا تھا۔ 1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے بعد، ہندووں اور سکھوں کی اکثریت نے بهارت اور وہاں کے بہت سارے مسلمانوں نے یہاں ہجرت کی اور وہ مسلمان گجرات آکر بس گئے.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 03 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2014
- ↑ "Punjab Portal"۔ Government of Punjab۔ 25 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2014
- ↑ "Tehsils & Unions in the District of Gujrat - Government of Pakistan"۔ 14 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2015
- ↑ Akhtar Karnana - گوگل نقشے