کرنول (تیلگو=కర్నూలు) آندھرا پردیش کے کرنول ضلع کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر علاقہ رائل سیما میں واقع ہے اور اس کو باب رائل سیما کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس شہر کی آبادی 669,000 افراد پر مشتمل ہے۔


کرنول
کندیناوولو[1]
شہر
View of Rajvihar Center, one of the busiest centers in Kurnool City
View of Rajvihar Center, one of the busiest centers in Kurnool City
عرفیت: The Gateway to Rayalaseema[2]
ملکبھارت
صوبہآندھرا پردیش
Regionرائل سیما
Districtکرنول ضلع
حکومت
 • قسمبلدیہ کارپوریشن
رقبہ[3]
 • شہر49.73 کلومیٹر2 (19.2 میل مربع)
رقبہ درجہ105
بلندی274 میل (899 فٹ)
آبادی (2011)[4]
 • شہر424,920
 • کثافت8,500/کلومیٹر2 (22,000/میل مربع)
 • میٹرو[5]478,124
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
PIN518001
گاڑی کی نمبر پلیٹAP 21
ویب سائٹKurnool Municipal Corporation

شہر نام - ماخوذ ترمیم

ایک دور میں اس شہر کا نام “کندیناوولو“ تھا۔ علاقائی زبان میں “کندینا“ کا مطلب ہے “گاڑیوں کے پہیوں میں لگائی جانے والی گریس جیسی چیز“۔ اس علاقے میں پچھلے دور میں گاڑیوں کے پہیوں میں لگائی جانے والی گریس پرانے طرز پر تیار کی جاتی تھی۔ اس بنیاد پر اس شہر کو “کندینا“ بنانے والا گاؤں کہا گیا۔ رفتہ رفتہ وہ نام کرنول ہو گیا۔ ==معروف شعراوادبا==* قیسی قمرنگری* اثیم کرنولی* جوہر کرنولی* صدیق نقوی

دیگر ترمیم

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Heritage in Kurnool"۔ AP Tourism Department۔ 13 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2014 
  2. RAVI REDDY (8 August 2013)۔ "Six cities in race for new Seemandhra capital"۔ The Hindu۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2014 
  3. "Municipal Information"۔ official website of Kurnool Municipal Corporation۔ 27 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2014 
  4. http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/paper2/data_files/India2/Table_2_PR_Cities_1Lakh_and_Above.pdf
  5. http://censusindia.gov.in/2011-prov-results/paper2/data_files/India2/Table_3_PR_UA_Citiees_1Lakh_and_Above.pdf

بیرونی روابط ترمیم