کرنول ضلع

آندھرا پردیش کی راجدھانی

کَرْنُوْل ضلع : آندھرا پردیش کے 23 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع، علاقئہ رائل سیما میں واقع ہے۔ اس ضلع کا ضلعی مرکز شہر کرنول ہے۔ کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلومیٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے 78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔


కర్నూల్ జిల్లా
آندھرا پردیش کا ضلع
سرکاری نام
آندھرا پردیش میں محل وقوع
آندھرا پردیش میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستآندھرا پردیش
انتظامی تقسیمکرنول ضلع
صدر دفترکرنول
تحصیلیں54[1]
حکومت
 • لوک سبھا حلقےKurnool, Nandyal
 • اسمبلی نشستیں14
رقبہ
 • کل17,658 کلومیٹر2 (6,818 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل4,046,601[2]
 • شہری28.26%
آبادیات
 • خواندگی61.13%
 • جنسی تناسب984
اہم شاہراہیںAH43
متناسقات15°48′N 78°0′E / 15.800°N 78.000°E / 15.800; 78.000
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

کرنول کا جغرافیائی پس منظر

ترمیم

کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلومیٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے 78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔

اہم شعرا

ترمیم

ضلع کی تحصیل یا منڈل

ترمیم

اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور 54 منڈل ہیں۔

آبادیات

ترمیم

ضلع کرنول میں بلحاظ مذہب ذیل کا فیصدی تناسب دیکھا جا سکتا ہے۔

کرنول میں مذہب[3]
مذہب فیصد
ہندو
  
82.45%
مسلم
  
16.22%
مسیحی
  
1.15%
Others†
  
0.18%
مذہبی تقسیم

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "District - Guntur"۔ Andhra Pradesh Online Portal۔ 28 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2014 
  2. "Anantapur district profile"۔ Andhra Pradesh State Portal۔ 15 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2014 
  3. Minority Population Cenus

بیرونی روابط

ترمیم