کرکٹ عالمی کپ فائنل 1979ء

کرکٹ عالمی کپ 1979 کا فائنل مقابلہ 23 جون 1979 کو لارڈز، لندن میں کھیلا گیا۔ لارڈز دوسری بار کرکٹ عالمی کپ کے فائنل کی میزبانی کر رہا تھا۔ مقابلے میں ویست انڈیز نے انگلستان کو 92 رنز سے ہرا دیا۔

1979 کرکٹ عالمی کپ فائنل
موقعکرکٹ عالمی کپ 1979
ویسٹ انڈیز انگلینڈ
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم انگلستان کا پرچم
286/9 194
60 51
تاریخ23 جون 1979
میدانلارڈز، لندن، انگلینڈ
امپائرڈکی برڈ اور بیری میئر
تماشائی32,000
1975
1983

مقالبہ کی تفصیل

ترمیم
23 جون 1979
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
286/9 (60 اوور)
ب
  انگلستان
194 (51 اوور)
ویوین رچرڈز 138* (157)
فل ایڈمنڈز 2/40 (12 اوور)
مائیک بریرلی 64 (130)
جوئل گارنر 5/38 (11 اوور)
ویسٹ انڈیز 92 رنز سے جیت گیا
لارڈز، لندن، انگلستان
امپائر: ڈکی برڈ اور بیری میئر
بہترین کھلاڑی: ویوین رچرڈز

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم