کاریلیا
(کریلیا سے رجوع مکرر)
کاریلیا (Karelia) (فینیش: Karjala; روسی: Карелия; سویڈش: Karelen) شمالی یورپ میں فن لینڈ، روس اور سویڈن کے لیے تاریخی اہمیت کا حامل ایک علاقہ ہے۔ اس وقت یہ روسی ریاست جمہوریہ کاریلیا، روسی لینن گراڈ اوبلاست اور اور فن لینڈ (شمالی کاریلیا اور جنوبی کاریلیا) کے درمیان تقسیم ہے۔