کلثوم عبداللہ

پاکستانی امریکی ویٹ لفٹر

کلثوم عبداللہ (پیدائش 1976ء) ایک پاکستانی امریکی ویٹ لفٹر خاتون ہیں جو 2011ء کی عالمی چیمپئن شپ میں حصہ لینے پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون ویٹ لفٹر بنی۔ [8] اسی سال اس نے تاریخ رقم کی، جب بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (IWF) کی جانب سے ان کی درخواست کو پورا کرنے کے لیے اپنے قوانین میں ترمیم کی گئیاور اپنے مذہبی خیالات کو مدنظر رکھتے ہوئے، وہ حجاب (سر کے اسکارف)، بازوؤں اور ٹانگوں کو ڈھانپے ہوئے مقابلے میں حصہ لینے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ [9]

کلثوم عبداللہ
Re-publica Portland 2019 - d2 (48935208051) (cropped).jpg
 

شخصی معلومات
پیدائش فروری 1976 (46–47 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنساس شہر، مسوری[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان[3]
Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[4]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی یونیورسٹی آف سینٹرل فلوریڈا[5]
اوکیچوبی ہائی اسکول[2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی سند ڈاکٹریٹ[6]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ویٹ لفٹر،  کمپیوٹر انجنئیر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
إدارہ جارجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ویٹ لفٹنگ[7]،  تائیکوانڈو[7]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانحترميم

کلثوم عبداللہ کینساس سٹی، میسوری میں پیدا ہوئیں اور اوکیچوبی، فلوریڈا میں پلی بڑھیں۔ وہ بڑی ہونے کے دوران میں اکثر پاکستان جاتی رہی تھیں اور پشتو بولتی بھی بولتی ہیں۔ [10] انھوں نے جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے الیکٹریکل اور کمپیوٹر انجینئری میں ماسٹر ڈگری اور پی ایچ ڈی کی ہے۔ [11] تائیکوانڈو کے تربیتی طریقہ پر انھوں نے ویٹ لفٹنگ اس وقت شروع کی جب وہ گریجویٹ کی طالبہ تھیں۔ [12] ریاست ہائےمتحدہ کے ایک قومی ویٹ لفٹنگ مقابلے میں غیر اسلامی لباس میں مقابلہ کرنے کے حق سے انکار کیے جانے کے بعد، تو تب سی ای او جان ڈف نے کلثوم کو ایک ای میل میں کہا "چوں کہ [12] ریاست ہائےمتحدہ ویٹ لفٹنگ بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے قوانین کے تحت چلتی ہے، ہمیں ان ضوابط کی پابندی کرنی چاہیے۔ آپ کی درخواست، جیسا کہ، آپ کے مقابلے کے لباس میں ترمیم کرانا چاہتی ہیں، ہ ماس کو مسترد کر رہے ہیں " کلثوم عبداللہ نے شہری حقوق اور سرکاری تنظیموں سے مدد طلب کی۔ چوں کہ یوایس اے ڈبلیو اور یو ایس او سی نجی ادارے ہیں، وہ اس کی مدد نہیں کر سکتے تھے۔ کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) نے ان کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی۔ انھوں نے یو ایس اے کے قومی مقابلوں میں مقابلہ کرنے کے اپنے چیلنج کے بارے میں قومی اور بین الاقوامی خبر رساں اداروں سے توجہ حاصل کی۔ میڈیا کی توجہ اور سی اے آئی آرکی مداخلت کے بعد، یو ایس او سی اور یوایس اے ڈبلیو نے اسے بین الاقوامی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (ائی ڈبلیو ٹی) کی توجہ میں لانے پر اتفاق کیا۔ کلثوم عبداللہ [13] لباس کے اختیارات کے بارے میں بتایا جو ان کے بقول اس کی مسلم شائستگی کے تقاضوں کو پورا کرتا ہے، مسابقتی عہدیداروں کے ان خدشات دور کیا کہ وہ مسابقتی فائدہ حاصل کر رہی ہیں۔ یوں کلثوم کو اپنے سر، بازوؤں اور ٹانگوں کو ڈھانپ کر مقابلہ کرنے کی اجازت دینے کے لیے ان کے ضوابط میں ترمیم کرکے حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔ [14] 2011ء کے ایک مضمون میں، نینسی ہوگس ہیڈ میکر نے تنقید کرتے ہوئے کہا، "ایک سوچنے والی دنیا میں، ہم اس بارے میں سوچیں گے کہ کس طرح کا لباس پہننا ہے جو تمام حریفوں میں بہترین دکھائے، قطع نظر اس کے کہ ان کی مذہبی یا ذاتی سطح کی شائستگی کچھ بھی ہو۔ یہ مقابلہ حسن نہیں ہے نہ ہی مذہبی لٹمس ٹیسٹ ہے۔" [15] بین الاقوامی قوانین میں اصل میں حریفوں کے بازو اور ٹانگیں ننگے ہونے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ جج اس بات کا تعین کر سکیں کہ لفٹ کب کامیاب رہی۔ [15]

کلثوم کو 2014ء میں ریلیز ہونے والی دستاویزی فلم دی پاکستان فور: امریکا میں چار اجنبی پاکستانی مسلم خاتون ہونے کے بیانیے کی ازسرنو تعریف کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ اس فلم میں حریم احمد، صابر فینسر، نادیہ منظور، اسٹینڈ اپ کامک، اور شیف فاطمہ علی بھی شامل تھیں۔ [16]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. https://radaris.com/p/Kulsoom/Abdullah/
  2. ^ ا ب https://www.browngirlmagazine.com/2014/11/kulsoom-abdullah-first-female-pakistani-american-hijabi-weight-lifter/
  3. ^ ا ب https://metro.co.uk/2019/08/05/this-muslim-woman-is-not-only-an-olympic-weightlifter-she-also-has-an-engineering-phd-10520284/
  4. http://espn.go.com/olympics/weightlifting/story/_/id/6773853/muslim-woman-kulsoom-abdullah-makes-history-weightlifting-event — اخذ شدہ بتاریخ: 25 دسمبر 2019
  5. https://portland.sequencer-tour.com/de/member/22304
  6. https://metro.co.uk/2019/08/05/this-muslim-woman-is-not-only-an-olympic-weightlifter-she-also-has-an-engineering-phd-10520284/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 دسمبر 2019 — شائع شدہ از: 5 اگست 2019
  7. https://www.mysalaam.com/en/story/strong-athletic-and-breaking-records-meet-kulsoom-abdullah-a-pakistan-american-olympic-weightlifter/SALAAM27042018051745
  8. Kulsoom Abdullah Crossfit Journal 2011. اخذکردہ بتاریخ 11 ستمبر 2014
  9. "Muslim woman Kulsoom Abdullah makes history at weightlifting event – ESPN". Espn.go.com. 2011-07-15. اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2014. 
  10. Magazine، Brown Girl (2014-11-03). "Brown Girl of the Month: Kulsoom Abdullah is the First Female Pakistani-American Hijabi Weight Lifter". Brown Girl Magazine (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2019. 
  11. "Kulsoom Abdullah – Atlanta Code Camp 2018". www.atlantacodecamp.com. اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2019. 
  12. ^ ا ب Saber، Latifa. "Strong, Athletic and Breaking Records: Meet Kulsoom Abdullah, a Pakistan-American Olympic Weightlifter". My Salaam (بزبان انگریزی). 29 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2019. 
  13. put together a 43 page presentation
  14. "Female Muslim weightlifter competes in covering". ESPN.com. 16 جولائی 2011. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2020. 
  15. ^ ا ب msnbc.com، Kari Huus Reporter (2011-06-30). "Muslim weightlifter fights to compete, hijabi-style". msnbc.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2019. 
  16. Magazine، Brown Girl (2014-05-12). "The Pakistan Four". Brown Girl Magazine (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2019.