کلر کہار انٹر چینج
کلر کہار انٹرچینج ضلع چکوال میں M2 موٹروے پر ایک انٹرچینج ہے۔ یہ چوآ سیدن شاہ روڈ پر M2 موٹروے سے باہر نکلتا ہے۔ اور دوسری طرف یہ کلر کہار پر M2 موٹر وے سے نکلتا ہے۔ یہ کلر کہار اور چوآ سیدن شاہ کے علاقوں کو سہولیات فراہم کرتا ہے۔
مقام
ترمیمیہ M2 پر بلکسر انٹرچینج اور للہ انٹرچینج کے درمیان واقع ہے۔ لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹر وے پر یہ 17 واں ایگزٹ ہے۔ اور اسلام آباد سے لاہور کی طرف سے یہ چوتھا ایگزٹ ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- چکوال پولیس اور ریسکیو ڈیپارٹمنٹ
- چکوال میں سیاحت
- نیلہ دلہ انٹرچینج
- بلکسر انٹر چینج
- چکوال ٹرانسپورٹ سسٹم