کلنگا یونیورسٹی (انگریزی: Kalinga University) بھارت کی ایک نجی یونیورسٹی ہے جو نیا رائے پور، چھتیس گڑھ میں واقع ہے۔[3][4][5] یہ یونیورسٹی سال 2011ء میں قائم کیا گیا تھا۔[6]

کلنگا یونیورسٹی
شعارKnowledge creation for a vibrant and inclusive society.
قسمنجی یونیورسٹی
قیام2011ء (2011ء)
تعلیمی الحاق
این اے اے سی
چیئرمینراجیو کمار[1]
چانسلرسندیپ اروڑا [1]
وائس چانسلرآر۔ شریدھر [1]
مقامنیا رائے پور، ، بھارت
کیمپسشہری
وابستگیاںآل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن
بھارتی یونیورسٹیزایسوسی ایشن
بار کونسل آف انڈیا، انڈین نرسنگ کونسل
نیشنل کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن
فارمیسی کونسل آف انڈیا[2]
ویب سائٹkalingauniversity.ac.in

فیکلٹی

ترمیم

یونیورسٹی میں مندرجہ ذیل فیکلٹی میں تعلیم دی جاتی ہے:[7]

  • فیکلٹی آف کامرس اینڈ مینجمنٹ
  • فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
  • فیکلٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
  • فیکلٹی آف سائنس
  • فیکلٹی آف آرٹس
  • فیکلٹی آف قانون
  • فیکلٹی آف فارمیسی
  • فیکلٹی آف سسٹم مینجمنٹ

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Kalinga University Naya Raipur, Chhattisgarh, Raipur ranking in India" 
  2. "Archived copy" (PDF)۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024 
  3. "Private University Chhattisgarh"۔ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024 
  4. "5 new universities this year in Chhattisgarh"۔ بزنس اسٹینڈرڈ انڈیا۔ بزنس اسٹینڈرڈ۔ 29 جنوری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024 
  5. "Three private varsities in offing in Chhattisgarh"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 13 مئی2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024 
  6. "Kalinga University Naya Raipur, Chhattisgarh, Raipur ranking in India"۔ kalingauniversity.ac.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024 
  7. "Kalinga University"۔ kalingauniversity.ac.in۔ 07 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ