کمار رجنیش (پیدائش: 28 دسمبر 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 1 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں اتراکھنڈ کے خلاف بہار کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] انھوں نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 5 نومبر 2021ء کو بہار کے لیے 2021–22ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [3] اس نے 14 دسمبر 2021ء کو 2021-22ء وجے ہزارے ٹرافی میں بہار کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [4]

کمار رجنیش
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-12-28) 28 دسمبر 1993 (عمر 30 برس)
پٹنہ, بہار, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018- تاحالبہار
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 نومبر 2018ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kumar Rajnish"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2018 
  2. "Plate Group, Ranji Trophy at Dehra Dun, Nov 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2018 
  3. "Elite, Group D, Delhi, Nov 6 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2021 
  4. "Plate Group, Jaipur, Dec 14 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2021