کمبریا کاؤنٹی کرکٹ کلب

کمبریا کاؤنٹی کرکٹ کلب (سابقہ کمبرلینڈ کاؤنٹی کرکٹ کلب ) انگلینڈ اور ویلز کے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کے اندر 20چھوٹے کاؤنٹی کلبوں میں سے ایک ہے۔ یہ کمبرلینڈ اور ویسٹ مورلینڈ کی تاریخی کاؤنٹیوں کی نمائندگی کرتا ہے۔

کمبریا کاؤنٹی کرکٹ کلب
معلومات ٹیم
تاسیس1948
ایڈنسائیڈ گراؤنڈ
تاریخ
ایم سی سی سی جیتے3
ایم سی سی اے ٹی جیتے2
ایف پی ٹرافی جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:Cumbria County Cricket Club

ٹیم اس وقت نیشنل کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ ایسٹرن ڈویژن کی رکن ہے اور این سی سی اے ناک آؤٹ ٹرافی میں کھیلتی ہے۔ کمبریا نے 1984ء سے 2004ء تک کبھی کبھار لسٹ اے کے میچ کھیلے لیکن اسے لسٹ اے ٹیم کے طور پر درجہ بندی نہیں کیا گیا۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "List A events played by Cumberland"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2016