کننوری زبان
(کنوری بھاشا سے رجوع مکرر)
کننوری زبان بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے کنور ضلع میں بولی جانے والی ایک تبتی برمی زبان ہے۔ یہ ہماچل سے بھی باہر کچھ علاقوں میں بولی [2] جاتی ہے۔
کننوری | |
---|---|
کنوارنگسکاد | |
علاقہ | ہماچل پردیش |
مقامی متکلمین | 65,000 (2001 جنگننا)کننوری زبان at ایتھنولوگ (18th ed., 2015) |
چینی۔تبتی
| |
لہجے |
|
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | مختلف: kfk – کنوری مکھیہ cik – چتکلی ssk – سونم jna – جنگشنگ (تھیبور) scu – شمچو |
گلوٹولاگ | kinn1250 [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Kinnauric"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ Takahashi, Yoshiharu. (2001). A descriptive study of Kinnauri (Pangi dialect): A preliminary report. In Y. Nagano & R. J. LaPolla (Eds.), New research on Zhangzhung and related Himalayan languages. Osaka: National Museum of Ethnology.