ضلع کنّور بھارت کی ریاست کیرلا کے کے 14 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ کنّور شہر اس کا دار الحکومت ہے۔ یہ کیرلا کے شمال میں ملابار علاقے میں واقع ہے۔ ضلع کے ساحلی، مغربی اور جنوبی علاقوں میں شمالی کیرلائی ثقافت ہے جبکہ مشرقی علاقوں عموماً میں جنوبی کیرلائی ثقافت پائی جاتی ہے۔ یہ فرق زبان، رسم و رواج وغیرہ میں واضح ہوتا ہے۔ کنّور پہلے کنّانور کے نام بھی جانا جاتا تھا۔


Kannur District
ضلع
پئیامبلام ساحل سے غروبِ آفتاب کا منظر
پئیامبلام ساحل سے غروبِ آفتاب کا منظر
ملک بھارت
ریاستکیرلا
صدرِ دفترکنّور
حکومت
 • قسمضلع انتظامیہ
 • مجلسضلع پنچایت
 • ناظم ضلعمیر محمد علی
 • ضلع پولیس چیفجی شوا وکرم
 • صدرِ پنچایتکے وی سمیش
رقبہ
 • کل2,966 کلومیٹر2 (1,145 میل مربع)
آبادی (2011ء)
 • کل25,25,637[1]
 • کثافت852/کلومیٹر2 (2,210/میل مربع)
 • مرد11,84,012
 • عورت13,41,625
زبانیں
 • دفتریملیالم، انگریزی
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹKL-13,KL-58,KL-59
جنسی تناسب1133 [1] /
خواندگی95.41%[1]
ویب سائٹwww.kannur.nic.in
کیرلا کا نقشہ جس میں کنور ضلع کو نمایاں کیا ہے

سیاحت

ترمیم

کَنّور ضلع میں کئی قابلِ دید سیاحتی مقامات ہیں۔ ان میں چند مندرجہ ذیل ہیں۔

 
اگست کے مہینے میں ماڈائی پارا کا منظر
 
کانجیرا کولّی آبشار
 
کنّور فورٹ

جغرافیہ

ترمیم

ضلع کنور میں چار تحصیلات ہیں، وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. کنور تحصیل
  2. تلشیری تحصیل
  3. تلی پرمبا تحصیل
  4. ایریٹی تحصیل

ضلع کنور میں 6 بلدیات شہر ہیں، وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. کنور
  2. تلشیری
  3. تلی پرمبا
  4. پئیانور
  5. مٹانور
  6. کوتوپرمبا

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ بھارتی مردم شماری ویب گاہ مردم شماری کی تفصیلات