کنول ناز (پیدائش: 25 دسمبر 1989ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ کی بلے باز ہے اور بائیں ہاتھ سے آرتھوڈوکس سلو گیدبازی کرتی ہے۔

کنول ناز
ذاتی معلومات
مکمل نامکنول ناز
پیدائش (1989-12-25) 25 دسمبر 1989 (عمر 34 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ6 اکتوبر 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ9 اکتوبر 2010  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی2016 اکتوبر 2010  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2016 اکتوبر 2010  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004/05-2005/0کراچی خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 3 2
رنز بنائے 17
بیٹنگ اوسط 17.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 13*
گیندیں کرائیں 120 42
وکٹ 4 0
بولنگ اوسط 20.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/18
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–

کیریئر

ترمیم

پلیئر آف دی میچ ایوارڈ

ترمیم

2005ء کی قومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں کنول ناز نے 54 رنز بنائے اور 7 مارچ 2005ء کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔[1]

ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم

کنول ناز نے آئرلینڈ کے خلاف 6 اکتوبر 2010ء کو ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا تھا۔

ٹی/20 بین الاقوامی

ترمیم

کنول کو 2010ء میں چین میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ کھیلنے کے منتخب کیا گیا تھا لیکن وہ کوئی بھی میچ نہ کھیل سکیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kanwal Naz of Lahore receiving the Woman of the Match award"۔ www.pcboard.com.pk۔ 10 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2018 
  2. Khalid, Sana to lead Pakistan in Asian Games cricket event onepakistan. 29 September 2010. Retrieved 10 October 2010.

بیرونی روابط

ترمیم