کوبرا ہیلی کاپٹر
(کوبرا بالگرد سے رجوع مکرر)
اے ایچ-1 کوبرا (انگریزی میں: AH - 1 Cobra) ایک حملا آور ہیلی کاپٹر ہے۔ یہ یو ایچ-1 ہیوئی کا انجن، ٹرانسمشن اور پنکھے کا نظام استعمال کرتا ہے۔ اسے بل، امریکہ نے بنایا ہے۔ یہ امریکی فوج کے علاوہ ایرانی فوج، اسرائیلی فوج، تائیوان کی فوج، کوریا کی فوج اور پاک فوج کی صفِ اول میں شامل ہے۔ یہ ٹینکوں کے خلاف بنایا گیا تھا اور یہ بہت کامیابی کے ساتھ اس کو انجام دے رہا ہے۔ یہ ایک 20 ملی میٹر مشین گن، 70 ملی میٹر راکٹ اور ٹی او ڈبلیو (TOW) میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
نوع | جنگی ہیلی کاپٹر | |||
صانع | بیل ہیلی کاپٹر | |||
کل پیداوار | 1116 | |||
معلومات | ||||
پہلی پرواز | 7 ستمبر 1965 | |||
صارفین | ||||
لمبائی | 13.6 میٹر ، 13.59 میٹر [2] | |||
بلندی | 4.12 میٹر | |||
حد | 574 الف پیما | |||
درستی - ترمیم |
استعمال کرنے والے ممالک
ترمیم- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.flightglobal.com/assets/getasset.aspx?ItemID=26061
- ↑ اشاعت چہارم — صفحہ: 537 — ISBN 978-0-7106-0587-0