کوبو برقی کتاب
کوبو برقی کتاب ، ٹورانٹو کے صنعتی ادارے کوبو انک کی تیار کردہ ای بک ریڈر ہے، اس کا نام منعت مقلوب کے تحت انگریزی اسم بک (book) کے حروف کی جگہ بدل کر کوبو نام تخلیق کیا گیا۔ اس کا اصلی (اوریجنل) ورژن مئی 2010ء میں بازار میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا، تب یہ موجود دیگر ای بک ریڈر کے مقابلے میں کافی سستا متبادل بن گیا۔ صارفین کا کوبو ای ریڈر کو پسند کرنے کی بڑی وجہ، اس کا جدید طرز کی برقی روشنائی اسکرین استعمال کرنا تھا۔[1]
ادارہ | کوبو انک |
---|---|
تاریخ اجراء | کوبو ای ریڈر وائر لیس: 10 مئی 2010 کوبو ای ریڈر ٹچ: 23 مئی 2011 کوبو گلو: 6 ستمبر 2012 کوبو منی: 6 ستمبر 2012 کوبو اورا ایچ ڈی: 17 اپریل 2013 کوبو اورا: 27 اگست 2013 کوبو اورا ایچ ٹو او: 1 اکتوبر 2014 کوبو گلو ایچ ڈی: 1 مئی 2015 |
تعارفی قیمت | کوبو ای ریڈر وائر لیس ڈالر199 کوبو ای ریڈر ٹچ: ڈالر129 کوبو گلو: ڈالر129 کوبو منی: ڈالر79 کوبو اورا ایچ ڈی: ڈالر169 کوبو اورا: ڈالر149 کوبو اورا ایچ ٹو او: ڈالر179 کوبو گلو ایچ ڈی: ڈالر129 |
آپریٹنگ سسٹم | کوبو Firmware |
سی پی یو | کوبو ای ریڈر ٹچ: 800MHz Freescale i.MX507 کوبو گلو: 1گیگا ہرٹز کوبو منی: 800MHZ Freescale i.MX507 کوبو اورا ایچ ڈی: 1گیگا ہرٹز Freescale i.MX507 کوبو اورا، کوبو اورا ایچ ٹو او، کوبو گلو ایچ ڈی: 1گیگا ہرٹز |
اسٹورج | کوبو ای ریڈر وائر لیس 1 جی بی میموری (یا 1،000 کے ارد گرد کتابیں) اس کے علاوہ 32 جی بی ایس ڈی کارڈ کوبو ای ریڈر ٹچ، کوبو گلو: 2 جی بی میموری (1،500 کتابیں) اس کے علاوہ 32 جی بی microSD کارڈ کوبو منی: 2 جی بی میموری (1،500 کتابیں) کوبو اورا، کوبو اورا ایچ ڈی، کوبو اورا ایچ ٹو او، کوبو گلو ایچ ڈی: 4 جی بی میموری (3،000 کتابیں) اس کے علاوہ 32 جی بی microSD کارڈ |
ڈسپلے | کوبو ای ریڈر وائر لیس، کوبو ای ریڈر ٹچ، کوبو گلو، کوبو اورا: 6" ای انک کوبو منی: 5" ای انک کوبو اورا ایچ ڈی: 6.8" ای انک |
انپٹ | کوبو ای ریڈر وائر لیس: Four directional d-pad کوبو ای ریڈر ٹچ، کوبو گلو، کوبو منی، کوبو اورا ایچ ڈی، کوبو اورا: ٹچscreen |
کنیکٹیویٹی | یو ایس بی بلوٹوتھ (اوریجنل) وائی-فائی (نیا نمونہ) |
پاور | internal li-ion rechargeable battery |
ابعاد | کوبو ای ریڈر وائر لیس: 184 × 120 × 10 ملی میٹر (7.2 × 4.7 × 0.4 انچ) کوبو ای ریڈر ٹچ: 165 × 114 × 10 ملی میٹر (6.5 × 4.5 × 0.4 انچ) کوبو گلو، کوبو گلو ایچ ڈی: 114 x 157 x 10 ملی میٹر (4.5 x 6.2 x 0.4 انچ) کوبو منی: 102 x 133 x 10 ملی میٹر (4 x 5.2 x 0.4 انچ) کوبو اورا ایچ ڈی: 175.7 x 128.3 x 11.7 ملی میٹر (6.91 x 5.05 x 0.46 انچ) کوبو اورا: 150 x 114 x 8.1 ملی میٹر (5.9 x 5.6 x 0.3 انچ) کوبو اورا ایچ ٹو او: 179 x 129 x 9.7 ملی میٹر |
وزن | کوبو ای ریڈر وائر لیس 221 گرام (7.80 oz) کوبو ای ریڈر ٹچ 200 گرام (7.05 oz) کوبو گلو: 185 گرام (6.5 oz) کوبو منی: 134 گرام (4.73 oz) کوبو اورا ایچ ڈی: 240 گرام (8.5 oz) کوبو اورا: 174 گرام (6.1 oz) کوبو اورا ایچ ٹو او: 233 گرام (8.22 oz) کوبو گلو ایچ ڈی: 180 گرام (6.3 oz) |
ویب سائٹ | store |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Peter Nowak (24 مارچ 2010)، "انچdiگرامo tarگرامets Amazon with کوبو e-reader"، News، CA: CBC.