کوخاف ہشاحر

مغربی کنارہ میں ایک اسرائیلی نو آبادی

کوخاف ہشاحر (عبرانی: כּוֹכַב הַשַּׁחַר، نقحرکوخَڤ هَشَّحَر، لفظی ترجمہ'کوکب السحر: سحر کا ستارہ'‎) ایک اسرائیلی بستی ہے جو شمالی مغربی کنارے کے خطہ بنیامین میں ایک نو آبادی کے طور پر منظم کی گئی ہے۔ 2021ء میں، اس کی کل آبادی 2,515 تھی۔ اسی طرح کے مغربی کنارے میں اسرائیلی نو آبادیوں بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی سمجھے جاتے ہے۔ [2]


כּוֹכַב הַשַּׁחַר
سرکاری نام
ملک فلسطین (مقبوض)
کونسلمطہ بنیامین
علاقہمغربی کنارہ
وابستگیامانہ
قیام1979ء
آبادی (2015)[1]1,945
معنی نامسحر کا ستارہ

نام

کوخاف ہشاحر اردو میں کا معنی "سحر کا ستارہ"، کوکب السحر یا کوکبِ سحر ہے، چونکہ عبرانی لفظ כּוֹכַב عربی زبان (اور اسی طرح اردو)کا لفظ کوکب کے برابر ہے اور שַּׁחַר لفظ سحر کے برابر ہے۔ اس نام کا درست عبرانی تلفظ کوخَوْ ہَشَخَر کے قریب ہے۔

تاریخ

1979ء میں کوکب سحر بستی کو اسرائیلی دفاعی افواج کے ایک چوکی کے قریب 9 نوجوانوں نے قائم کی۔[حوالہ درکار]

فلسطینی غیر سرکاری تنظیم ARIJ کے مطابق، اسرائیل نے کوخاف ہشاحر کو قائم کرنے میں دو گاؤں کی زمینیں ضبط کی:

حوالہ جات

  1. "List of localities, in Alphabetical order" (PDF)۔ Israel Central Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2016 
  2. "The Geneva Convention"۔ بی بی سی نیوز۔ 10 December 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2010 
  3. Deir Jarir Village Profile, ARIJ, p. 19
  4. Kafr Malik Village Profile, ARIJ, p. 19