کولن منرو (پیدائش: 11 مارچ 1987ء) جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا نیوزی لینڈ کا ایک بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے، جو کھیل کے لیمیٹڈ اوور کی طرز میں کھیلتا ہے۔ وہ نیوزی لینڈ انڈر 19 ٹیم کا رکن تھا اور فی الحال آکلینڈ کرکٹ ٹیم کا رکن ہے۔[1]

کولن منرو
منرو 2017ء میں سڈنی سکسرز کے ساتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامکولن منرو
پیدائش (1987-03-11) 11 مارچ 1987 (عمر 37 برس)
ڈربن، نٹال صوبہ، جنوبی افریقہ
قد1.8 میٹر (5 فٹ 11 انچ)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 179)22 جنوری 2013  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ26 جون 2019  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 58)21 دسمبر 2012  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی202 فروری 2020  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07–تاحالآکلینڈ
2014–2015وورسٹر شائر
2016کولکتہ نائٹ رائیڈرز
2016–تاحالٹرنباگو نائٹ رائیڈرز
2016/17سڈنی سکسرز
2018–2019دہلی کیپیٹلز
2018ہیمپشائر
2019کراچی کنگز
2020-2022اسلام آباد یونائیٹڈ
2020-تاحالپرتھ سکارچرز
2021–تاحالمانچسٹر اوریجنلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 57 65 48 139
رنز بنائے 1,271 1,734 3,611 4,197
بیٹنگ اوسط 24.92 31.34 51.58 36.49
100s/50s 0/8 3/11 13/15 9/22
ٹاپ اسکور 87 109* 281 174*
گیندیں کرائیں 552 118 3,518 1,670
وکٹ 7 4 58 24
بالنگ اوسط 68.71 46.50 27.51 63.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/10 1/12 4/36 3/45
کیچ/سٹمپ 22/– 19/– 21/– 52/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 فروری 2020

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Colin Munro"۔ Auckland Cricket۔ 2013-11-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-01