کولن رے ولیمز (پیدائش: 1 نومبر 1961ء) | (انتقال: 24 اپریل 2022ء) زمبابوے کے ایک کرکٹ کھلاڑی تھے۔ [1] [2] انھوں نے 5فرسٹ کلاس میچوں اور ایک لسٹ اے میچ میں میٹابیلینڈ کے لیے کھیلا۔ [3] وہ زمبابوے کی فیلڈ ہاکی ٹیم کے کوچ بھی رہے۔ [4] کولن ولیمز کی شادی زمبابوے کی ایک سابق خاتون فیلڈ ہاکی کھلاڑی پیٹریشیا میک کلوپ سے ہوئی تھی جو زمبابوے کی فیلڈ ہاکی ٹیم کی بھی رکن تھی جس نے 1980ء کے سمر اولمپکس میں طلائی تمغا جیتا تھا۔ [5] کولن کے سوتیلے بیٹے ، مائیکل میک کلوپ زمبابوے کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں اور انھوں نے قومی فیلڈ ہاکی ٹیم کے کپتان کے طور پر خدمات انجام دیں جنھوں نے میٹابیلینڈ کے لیے اول درجہ کرکٹ بھی کھیلی۔ ان کا دوسرا بیٹا شان ولیمز ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو بعد میں 2005ء سے زمبابوے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے لگا اور ان کا تیسرا بیٹا میتھیو ولیمز بھی ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو میٹابیلینڈ ٹسکرز کے لیے اول درجہ کرکٹ میچ کھیل رہا ہے۔

کولن ولیمز
ذاتی معلومات
مکمل نامکولن رے ولیمز
پیدائش1 نومبر 1961(1961-11-01)
بولاوایو, جنوبی رہوڈیسیا
وفات24 اپریل 2022(2022-40-24) (عمر  60 سال)
بولاوایو, زمبابوے
تعلقاتپیٹریسیا میک کلوپ (بیوی)
مائیکل میک کلوپ (سوتیلا بیٹا)
سین ولیمز (بیٹا)
میتھیو ولیمز (بیٹا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
میٹابیلینڈ کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 5 1
رنز بنائے 81 2
بیٹنگ اوسط 10.12 2.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 27 2
کیچ/سٹمپ 1/– 3/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 اپریل 2022ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 24 اپریل 2022ء کو بولاوایو, زمبابوے میں 60 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "ZC extends condolences on passing of Collin Williams"۔ Zimbabwe Cricket۔ 26 April 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022 
  2. "Hockey legend, Williams, dies"۔ News Day۔ 26 April 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2022 
  3. "Collin Williams"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2018 
  4. "National men's hockey team in camp"۔ www.sundaynews.co.zw (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2018 
  5. "Golden Girl Buckle on Moscow 1980"۔ www.sundaynews.co.zw (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2018