دُھن صفرل یا دھنصفرل (عربی: دھن الصفراء / cholesterol) تمام حیوانات کے جسم میں پایا جانے والا ایک مومی کیمیائی مادہ ہوتا ہے جس کو شحمیات (lipids) میں شمار کرتے ہیں؛ یہ خلوی جھلی (cell membrane) کی ساخت میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور خلوی جھلی کی سیالت (fluidity) اور جھلوی نفوذیت (membrane permeability) کو استقلاب کے لیے موزں حالت میں برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ دھنصفرل کا لفظ اصل میں اس کے مقامِ دریافت سے اخذ کیا جاتا ہے کیونکہ اس کو پہلی مرتبہ 1769ء میں سنگ صفراء سے حاصل کیا گیا تھا اسی وجہ سے اس کے نام میں صفرا یعنی bile کا اشارہ صفر لگایا جاتا ہے جبکہ دھن کا مطلب مومی یا جمی ہوئی چکنائی یا سخت چربی اور تیل کا ہوتا ہے ، آخری ل کا ابجد اصل میں الکحل سے نسبت کو ظاہر کرتا ہے۔ انگریزی میں بھی اسی طرح اس کے نام میں صفرا کا اشارہ chole لگایا جاتا ہے جبکہ stero کا مطلب سخت (پتھر نما) چیز کا ہوتا ہے ، آخری ol کے ابجد alcohol سے نسبت کو ظاہر کرتے ہیں۔

کولیسٹرال
نام
IUPAC name
(10R,13R)-10,13-dimethyl-17-(6-methylheptan-2-yl)-

2,3,4,7,8,9,11,12,14,15,16,17-dodecahydro-1H-

cyclopenta[a]phenanthren-3-ol
شناخت
رقم CAS 57-88-5
بوب کیم (PubChem) 5997
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • CC(C)CCCC(C)C1CCC2C1 (CCC3C2CC=C4C3(CCC(C4)O)C)C

خواص
مالیکیولر فارمولا C27H46O
مولر کمیت 386.654
ظہور white crystalline powder [3]
نقطة الانصهار 148–150 °C [3]
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماء 0.095 mg/L (30 °C)

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : cholesterol — PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/5997 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2016 — اجازت نامہ: آزاد مواد
  2. PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/5997
  3. ^ ا ب "Safety (MSDS) data for cholesterol"۔ 12 جولا‎ئی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2007