کون ڈی ویٹ ڈی لانگ (پیدائش: 11 فروری 1981ء)|(وفات:18 اپریل 2019ء) ایک کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے سکاٹ لینڈ کی نمائندگی کی۔ وہ بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس اسپن آل راؤنڈر اور دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے۔ جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے، ڈی لینج نے مارچ 1998ء میں دورہ سری لنکا کے خلاف بولانڈ کے لیے اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [1] انھوں نے 2012ء اور 2013ء کے سیزن میں نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے کھیلا۔ [2]

کون ڈی لانگ
ذاتی معلومات
مکمل نامکون ڈی ویٹ ڈی لانگ
پیدائش11 فروری 1981(1981-02-11)
بیل ویل, صوبہ کیپ, جنوبی افریقہ
وفات18 اپریل 2019(2019-40-18) (عمر  38 سال)
پیسلے، رینفریو شائر، سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 58)4 جولائی 2016  بمقابلہ  افغانستان
آخری ایک روزہ25 نومبر 2017  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
پہلا ٹی20 (کیپ 41)19 جون 2015  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2020 جنوری 2017  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1997/98–2006/07بولینڈ کرکٹ ٹیم
2005/06–2007/08کیپ کوبراز
2008/09–2010/11نائٹس
2009/10–2010/11فری سٹیٹ
2012–2013نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 13 8 91 144
رنز بنائے 123 35 2,888 1,646
بیٹنگ اوسط 20.50 11.66 22.92 23.51
100s/50s 0/0 0/0 1/13 0/8
ٹاپ اسکور 26* 22 109 66
گیندیں کرائیں 546 162 15,217 5,890
وکٹ 16 8 183 149
بالنگ اوسط 23.18 21.37 38.43 29.07
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 5 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1 0
بہترین بولنگ 5/60 2/17 7/48 5/60
کیچ/سٹمپ 7/– 3/– 48/– 47/–
ماخذ: کرک انفو، 19 اپریل 2019

انتقال

ترمیم

اکتوبر 2018ء میں کرکٹ سکاٹ لینڈ نے اعلان کیا کہ ڈی لینج برین ٹیومر میں مبتلا ہیں۔ [3] 18 اپریل 2019ء میں پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے تصدیق کی کہ ڈی لینج انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 38 سال تھی۔ [4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Boland v Sri Lankans, 14–16 March 1998"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2013 
  2. "Con de Lange"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2019 
  3. "Scotland's Con de Lange battling brain tumour"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2018 
  4. "Con de Lange: Scotland all rounder dies aged 38 following brain tumour"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2019