کوٹ قاضی (انگریزی: Kot Qazi) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسل جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔[1]
کوٹ قاضی ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر (69 تھا)۔کوٹ قاضی لاوہ شہر سے مشرق کی سمت میں تقریباً 17کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے، کوٹ قاضی کے مغرب میں شیر دست والی خا نے والی اور ڈھوک علی خیل، شمال میں ڈھوک اگر ال، ڈھوک سیال، ڈھبہ، ماڑی، مشرق میں ڈھوک شیر خان ترحدہ جبکہ جنوب میں محمد خان، ڈھو ک میاں کا لو خیل، ماڑی، در ھالاں والی ڈھوک کنات ڈھوک گاڑ، بسرا چوک چھپر واقع ہیں۔


کوٹ قاضی
گاؤںاور یونین کونسل
سرکاری نام
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع تلہ گنگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kot Qazi"