کوٹ چوہدریاں (انگریزی: Kot Choudrain) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] کوٹ چوہدریاں پرانا نام (کوٹ خیلاں)۔ (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -29 ہے)۔[2] کوٹ خیلاں چکوال شہر سے مغرب کی جانب تقریباً 36 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، کوٹ چوہدریاں کے مغرب میں کاہُل والی ڈھوک، ملکاں دی ڈھوک، مرالی، مُرال گڈھا، نکہ ریحان، پیڑہ جنگلہ، ملیاراں اور مرجان شمال میں دیوال، رانجھا، لُنڈ میرا مشرق میں روپوال، مولوال، چاولی، کرسال او بھگوال جبکہ جنوب می نین سکھ، سردار پور اور ڈھیری انوال واقع ہیں۔


کوٹ چوہدریاں
گاؤں اور یونین کونسل
سرکاری نام
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kot Choudrain" 
  2. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf