کویت کے وزرائے اعظم کی فہرست
کویت کا وزیر اعظم کویت کی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ کویت کے امیر اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کے بعد ملک کے تیسرے سب سے طاقتور عہدے دار کے طور پر، وزیر اعظم کویت کی حکومت کی ایگزیکٹو برانچ کی قیادت کرتا ہے۔
وزی اعظم ریاست کویت | |
---|---|
رہائش | کوئی سرکاری رہائش گاہ نہیں |
نشست | کویت شہر، کویت |
تقرر کُننِدہ | کیوت کے امیر |
مدت عہدہ | چار سال لامحدود تجدید |
قیام بذریعہ | کویت کا آئین |
تشکیل | 17 جنوری 1962ء |
اولین حامل | عبد اللہ سالم الصباح |
ویب سائٹ | دیوان عزت مآب وزیر اعظم |
کویت کی آزادی کے دوران میں میں کویت کے امیر عبداللہ السلیم الصباح نے 17 جنوری 1962ء کو آئین ساز اسمبلی کے آئین کے مسودے کے لیے منتخب ہونے کے بعد خود کو کویت کا پہلا وزیر اعظم مقرر کیا۔
2003ء تک، کویت کے ولی عہد کو عام طور پر وزیر اعظم کے عہدے پر مقرر کیا جاتا تھا۔
وزرائے اعظم کی فہرست (1962ء تا جولائی 2022ء)
ترمیمماخذ: [1]
نمبر۔ | تصویر | نام (Birth–Death) |
مدت دفتر | ||
---|---|---|---|---|---|
آغاز | اختتام | کل مدت | |||
1 | عبد اللہ سالم الصباح (1895–1965) |
17 جنوری 1962ء | 26 جنوری 1963ء | 1 سال، 9 دن | |
2 | صباح السالم الصباح (1913–1977) |
2 فروری 1963 | 27 نومبر 1965 | 2 سال، 298 دن | |
3 | جابر احمد الصباح (1926–2006) |
27 نومبر 1965 | 8 فروری 1978 | 12 سال، 73 دن | |
4 | سعد عبد اللہ سالم الصباح (1930–2008) [ا] |
8 فروری 1978ء | 13 جولائی 2003ء | 25 سال، 155 دن | |
5 | صباح الاحمد الجابر الصباح (1929ء–2020ء) |
13 جولائی 2003ء | 30 جنوری 2006ء | 2 سال، 201 دن | |
6 | ناصر المحمد الصباح (پیدائش 1940ء) |
7 فروری 2006ء | 28 نومبر 2011ء | 5 سال، 294 دن | |
7 | جابر مبارک الحمد الصباح (پیدائش 1942ء) |
30 نومبر 2011ء | 19 نومبر 2019ء | 7 سال، 354 دن | |
8 | صباح الخالد الصباح (پیدائش 1953) |
19 نومبر 2019ء | 5 اپریل 2022ء | 2 سال، 137 دن | |
9 | محمد صباح السالم الصباح
(پیدائش 1956) |
5 اپریل 2022ء | 24 جولائی 2022ء | 110 دن | |
10 | احمد نواف الصباح (پ 1956ء) |
24 جولائی 2022ء | موجودہ | موجودہ |
مزید دیکھیے
ترمیمحواشی
ترمیمحوالہ جات
ترمیمسانچہ:Prime ministers of Kuwait
- ↑ "History Of PM"۔ حکومت کویت۔ 01 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2019