1990ء میں صدام حسین کے زمانی صدارت میں عراق نے کویت پر حملہ کر قبضہ کر لیا جو سات ماہ جاری رہا۔ کویتی حکمران رات کو سعودی عرب فرار ہو گئے۔ عراق کا الزام تھا کہ کویت اس کا تیل چوری کر رہا ہے۔ حملے سے پہلے امریکی سفیر نے صدام حسین کو یقین دلایا کہ عرب تنازاعات میں امریکا نہیں پڑے گا۔ سقوط کے بعد جارج بش کی صدارت میں امریکا نے سعودی عرب میں اپنی فوجیں جمع کیں اور حملہ کر کے کویت کو عراق سے آزاد کرا لیا۔ مغربی ممالک میں اس حملے کو پہلی خلیجی جنگ کہا جاتا ہے۔

سقوط کوِیت
سلسلہ خلیج کی جنگ اور خلیج فارس تنازعات
تاریخ2–3 اگست 1990
(2 دن)
مقامکویت
نتیجہ

عراقی فتح

مُحارِب
عراق بعثی کویت
کمان دار اور رہنما
صدام حسين الشيخ جابر الامحمد الجابر الصباح (جابر سوم)
طاقت
88,000[1][2][3]

کویت آرمی 16,000[4]
کویت ایئر فورس 2,200[4]
کویت نیوی 1,800[4]

کویت قومی گارڈ
کویت پولیس

یو۔ایس ٹھیکیدار[5]
ہلاکتیں اور نقصانات
39 طیارے (est.)
295 ہلاک, 361 زخمی
≈120 ٹینکس اور دیگر بکتر بند گاڑیاں[6]
4 بحری جہاز ڈوبے
57 طیارے کھو دیے[7]
کم از کم 8 طیاروں پر قبضہ (Mirage F1s)
4,200 ہلاک
12,000 قبضہ
≈200 ٹینکس تباہ کر دیے / قبضہ کر لیا
850+ دیگر بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا / قبضہ کر لیا[8][9][10][11]
17 بحری جہاز ڈوبے، 6 پر قبضہ کر لیاگیا[12][13][14]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Al Moquatel آرکائیو شدہ 14 جولا‎ئی 2014 بذریعہ وے بیک مشین
  2. "1990: Iraq invades Kuwait"۔ BBC On This Day۔ BBC۔ 2 August 1990۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2010 
  3. Dave Johns (24 January 2006)۔ "1990 The Invasion of Kuwait"۔ Frontline/World۔ PBS۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2010 
  4. ^ ا ب پ "Kuwait Organization and Mission of the Forces"۔ Country Studies۔ Library of Congress۔ January 1993۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2010 
  5. John Pike۔ "Kuwait – Army Equipment"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2014 
  6. "سير العمليات العسكرية للغزو العراقي للكويت", Al Moqatel
  7. House of Lords Judgments – Kuwait Airways Corporation v Iraqi Airways Company and Others on 16 May2002, [2002] UKHL 19
  8. John Pike۔ "Iraqi Ground Forces Equipment"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2014 
  9. Jane's Armour and Artillery 2003–2004
  10. Armies of the Gulf War, Gordon L. Rottman, 1993, p.48,49
  11. Tanki v operacii "Shok i trepet", Aleksei Brusilov, Leonid Karyakin, Tankomaster 2003–08(Russian: Танки в операции «Шок и трепет», Алексей Брусилов, Леонид Карякин, Танкомастер 2003–08)
  12. سير العمليات العسكرية للغزو العراقي للكويت, Al Moqatel
  13. "IRAQ: NAVAL THREAT TO US FORCES."۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2014 
  14. المبحث الرابع, إعادة بنا القوات المسلحة لكل من دول مجلس التعاون الخليجي، بعد الحرب, Al Moquatel