کوئنزلینڈ (Queensland) آسٹریلیا کی دوسری سب سے بڑی اور تیسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ ملک کے شمال مشرق میں واقع اس کی سرحدیں بالترتیب مغرب، جنوب مغرب اور جنوب میں شمالی علاقہ، جنوبی آسٹریلیا اور نیو ساؤتھ ویلز سے ملتی ہیں۔ کوئنزلینڈ کے مشرق میں بحیرہ کورل اور بحر الکاہل واقع ہیں۔

کوئنزلینڈ
Flag of کوئنزلینڈ Coat of arms of کوئنزلینڈ
پرچم قومی نشان
نعرہ یا عرفیت: سورج روشنی ریاست
شعار: Audax at Fidelis (Bold but Faithful)
Map of Australia with کوئنزلینڈ highlighted
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومت برسبین
نام آبادی کوئنزلینڈر
حکومت کوئنزلینڈ آئینی بادشاہت
 - گورنر پینولپی وینزلی
 - وزیر اعظم کیمبل نیومین (کویںسلینڈ کی لبرل نیشنل پارٹی)
آسٹریلوی ریاست
 - خود حکومت کالونی 6 جون 1859
 - ریاستی درجہ 1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 1986 3 مارچ 1986
رقبہ  
 - کل  دوسرا)
715,309 مربع میل
 - زمینی 1,730,648 کلومیٹر2
668,207 مربع میل
 - آبی 121,994 کلومیٹر2 (6.58%)
47,102 مربع میل
آبادی (اختتام مارچ 2012[1])
 - آبادی  فیسرا)
 - کثافت  2.61/کلومیٹر2 (پانچواں)
6.8 /مربع میل
ارتفاع  
 - بلند ترین کوہ بارٹل فرير
1,622 میٹر (5,321 فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر)  $251,616[2] (تیسرا)
 - پیداوار فی کس  $55,414 (پانچواں)
منطقۂ وقت UTC+10 (آسٹریلیا میں وقت)
(روشنیروز وقت نہیں ہے)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں 30
 - سینٹ نشستیں 12
مخففات  
 - ڈاک QLD
 - آیزو 3166-2 AU-QLD
علامات  
 - پھول کوکاٹاون آرکڈ
(Dendrobium phalaenopsis)[3]
 - حیوان کوآلا
(Phascolarctos cinereus)
 - پرندہ Brolga ایک بڑا سارس جِس کی آواز گونج دار ہوتی ہے(Grus rubicunda)
 - مچھلی Barrier Reef Anemonefish
(Amphiprion akindynos)
 - سنگ جوہر نیلم
 - رنگ قرمزی[4]
موقع حبالہ www.qld.gov.au

حوالہ جات

ترمیم
  1. "3218.0 - Regional Population Growth, Australia, 2011-12"۔ 12 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2013 
  2. "Australian National Accounts: State Accounts, 2010–11"۔ Australian Bureau of Statistics۔ 5220.0۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2012 
  3. "Floral Emblem of Queensland"۔ AU: ANBG۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2013 
  4. "Queensland"۔ Parliament@Work۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2013 

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم