کٹی پتنگ 1971ء کی ہندوستانی ہندی زبان کی میوزیکل ڈراما فلم ہے جسے شکتی سامنت نے پروڈیوس کیا اور انھوں نے ہی اس کی ہدایتکاری کی تھی۔ یہ فلم باکس آفس پر بہت کامیاب رہی۔

کٹی پتنگ
Kati Patang
تھیٹر پوسٹر
ہدایت کارشکتی سامنت
پروڈیوسرشکتی سامنت
تحریرVrajendra Gaur
Gulshan Nanda
ماخوذ ازI Married a Dead Man (1948 ناول) از
Cornell Woolrich
ستارےآشا پاریکھ
راجیش کھنہ
پریم چوپڑا
بندو (اداکارہ)
نذیر حسین
موسیقیآر ڈی برمن
سنیماگرافیV. Gopi Krishna
ایڈیٹرGovind Dalwadi
پروڈکشن
کمپنی
Naini Lake
Nainital Club
Natraj Studios
Ranikhet
تقسیم کارShakti Films
United Producers
Asian Television Network
تاریخ نمائش
  • 29 جنوری 1971ء (1971ء-01-29)[1]
ملکبھارت
زبانہندی
باکس آفس3.80 (5.3¢ امریکی)[2]

بیرونی روابط

ترمیم
  1. BoxOffice India.com آرکائیو شدہ 2 جنوری 2010 بذریعہ وے بیک مشین