کڈز زون
کِڈز زون ایک پاکستانی کارٹون چینل ہے۔[1] اردو میں کارٹون ڈب کرنے والا یہ پہلا پاکستانی کارٹون چینل ہے۔ چینل اَیپسٹار 7 پر دستیاب ہے۔
ملک | پاکستان |
---|---|
ہیڈ کوارٹر | کراچی، سندھ، پاکستان ریجنل ہیڈکوارٹر: لاہور، پنجاب |
پروگرامنگ | |
زبان | اردو انگریزی |
تصویر کا فارمیٹ | 16:9 HDTV 1080i |
ملکیت | |
مالک | میڈیکن نیٹ ورک پرائیوٹ لمیٹڈ |
روابط | |
ویب سائٹ | kidszonehd |
تاریخ
ترمیمدسمبر 2018 میں ، کڈز زون کو باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا۔[2][3] چینل نے اردو میں کارٹون ڈب کرنا شروع کیے جو اس چنیل کی مقبولیت کی بنیادی وجہ ہے۔ یہ چینل اب تک بہت سے کارٹون سیریز، انایمز، اور شوز اردو میں ڈب کر چکا ہے۔
یہاں دکھائے جانے والے کارٹون
ترمیمابھی دکھائے جانے والے پروگرام
ترمیمنمبر | عنوان | سیزن | زبان |
---|---|---|---|
1 | دی جنگل بک | سیزن 3 | اردو |
2 | 100% وولف: مون سٹون کا لیجینڈ | سیزن 1 | |
3 | میکس سٹیل | سیزن 1 | |
4 | روبن ہوڈ | سیزن 3 | |
5 | آرتھر اینڈ دا مینیموئز | سیزن 1 | |
6 | اپولو ٹال ٹیلز | سیزن 1 | |
7 | ہنٹر × ہنٹر | سیزن 1 | |
8 | مرآکیولس: لیڈی بگ اور کیٹ نوئار کے قصے | سیزن 3 & 4 |
پچھلے دکھائے جانے والے پروگرام
ترمیمانائمز
ترمیم- بیکوگان بیٹل برالر
- ہنٹر × ہنٹر
- ٹرننگ میکارڈ
- ون پنچ مین
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kids Zone HD – Kids Zone" (بزبان انگریزی)۔ 18 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2021
- ↑ "Pemra approves two non-commercial licences"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2021
- ↑ "Pemra approves licences for new satellite TV channels"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-12-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2021