کگ لک تک، نناوت
کُگ لُگ تُک کینیڈا کی ریاست نُناوُت کی ایک آبادی ہے۔ مقامی زبان میں اس کا مطلب ہے "بہتے پانیوں کی جگہ"۔
Qurluqtuq | |
---|---|
آبادی | |
کگ لک تک کا پہاڑ سے منظر | |
ملک | کینیڈا |
عملداری | نناوت |
خطہ | کٹیکمیوت خطہ |
انتخابی ضلع | کگ لک تک |
حکومت[1][2] | |
• میئر | ریڈ پیڈرسین |
• رکن قانون ساز اسمبلی | پیٹر تپٹونا |
رقبہ[3] | |
• زمینی | 549.65 کلومیٹر2 (212.22 میل مربع) |
• Population centre[4] | 0.34 کلومیٹر2 (0.13 میل مربع) |
بلندی[5] | 23 میل (75 فٹ) |
آبادی (2011ء)[3] | |
• کل | 1,450 |
• کثافت | 2.6/کلومیٹر2 (7/میل مربع) |
• پاپولیشن سینٹر[4] | 1,082 |
• پاپولیشن سینٹر کثافت | 3,196.5/کلومیٹر2 (8,279/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پہاڑی منطقۂ وقت (UTC-7) |
• گرما (گرمائی وقت) | MDT (UTC-6) |
کینیڈائی ڈاک رمز | X0B 0E0 |
ٹیلی فون کوڈ | 867 |
جغرافیہ
ترمیمیہاں کی آبادی کو جو عام سہولیات ملی ہوئی ہیں ان میں ڈاک خانہ، ناردرن سٹور، کوآپریٹو سٹور اور شکاریوں کی تنظیم وغیرہ۔ پورا قصبہ وائرلیس انٹرنیٹ کی سہولت سے مزین ہے۔ یہاں دو اسکول بھی موجود ہیں۔ جون 2004ء میں یہاں ایندھن کی پائپ لائن ٹوٹ گئی تھی اور دو ہزار لیٹر ڈیزل بہہ گیا تھا۔
آبادی
ترمیم2011ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 1450 افراد ہے۔
محل وقوع
ترمیمکُگ لُگ تُک بحر منجمد شمالی کے ساحل پر واقع ہے۔ اس کے آس پاس کی سرزمین میں پہاڑی اور بنجر کینیڈین شیلڈ موجود ہے۔ اس علاقے کا موسم نیم بنجر آرکٹک نوعیت کا ہے اور یہاں بہت سخت سردیاں پڑتی ہیں۔ یہاں برف کی کم مقدار گرتی ہے اور گرمیاں اتنی سرد ہوتی ہیں کہ درخت نہیں اگ سکتے۔ تاہم سخت جان درخت اکا دکا یہاں ملتے ہیں اور بونے ہوتے ہیں۔
نباتات اور حیوانات
ترمیمگرمیوں کے مہینوں میں یہاں جڑی بوٹیاں، جھاڑیاں، گھاس، لائکن، مختلف بیریاں، جنگلی پھول اور بونے صنوبر اور برچ کے درخت اگتے ہیں۔
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Nunavummiut elect new municipal leaders
- ↑ Election Results 2013 General Election at Elections Nunavut
- ^ ا ب
- ^ ا ب Kugluktuk Nunavut (Population centre)
- ↑ Elevation at airport. سانچہ:CFS