کھائیم ویزمان
کھائیم عذرایل ویزمان ( Hebrew صفحہ سانچہ:Script/styles hebrew.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔)
کھائیم ویزمان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عبرانی میں: חיים ויצמן) | |||||||
اسرائیلی صدر اول | |||||||
مدت منصب 17 فروری 1949ء – 9 نومبر 1952ء | |||||||
وزیر اعظم | داوید بن گوریون | ||||||
| |||||||
دوم صدر اسرائیلی عبوری ریاستی مؤتمر | |||||||
مدت منصب 16 مئی 1948ء – 17 فروری 1949ء | |||||||
وزیر اعظم | داوید بن گوریون | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 نومبر 1874ء [1] | ||||||
وفات | 9 نومبر 1952ء (78 سال)[2][3][4][5][6] رحوووت [3] |
||||||
مدفن | رحوووت [7] | ||||||
شہریت | اسرائیل مملکت متحدہ [8] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
اولاد | |||||||
رشتے دار | ہم مادرپدر - ماریہ (ماشہ) ویزمان، ڈ- آنا (انوشکا) ویزمان، پروفیسر. موشے ویزمان، شمئل ویزمان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ فیروبرگ ٹیکنیکل یونیورسٹی آف برلن (1894–) |
||||||
تخصص تعلیم | کیمیا | ||||||
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر | ||||||
پیشہ | کیمیادان ، سیاست دان ، ماہر تعلیم ، آپ بیتی نگار ، استاد جامعہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عبرانی [9]، انگریزی ، فرانسیسی | ||||||
ملازمت | جامعہ جنیوا | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
27 نومبر 1874ء تا 9 نومبر 1952ء) ایک صہیونی رہنما اور اسرائیلی ریاستدان تھے جو صہیونی تنظیم کے صدر اور بعد ازاں اول صدر اسرائیل بھی رہے- وہ 16 فروری 1949ء کو منتخب ہوئے اور موت تک یعنی 1952ء تک اس عہدے پہ رہے- یہی وہ شخصیت تھے جنھوں نے ریاستہائے متحدہ امریکا کو نو قائم ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے پر آمادہ کیا -
ویزمان ایک مشہور حیاتیاتی کیمیادان بھی تھے، جنہیں صنعتی تخمیر کا 'بانی' سمجھا جاتا ہے۔ انھوں نے ایسیٹون کے-بیوٹینول-اتہینول تخمیر تشکیل دی جو ایسیٹون ، این بیوٹینول اور اتینال بیکٹیریائی تخمیری عمل سے پیدا کرتی ہے-پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی جنگی صنعت کے لیے اس کا ایسیٹون پیداواری عمل کورڈائٹ دھماکا خیز محرک کی تصنع میں بہت اہمیت کا حامل تھا ۔ انھوں نے سیئف تحقیقی ادارہ رحووت میں قائم کیا، اسرائیل (جسے بعد ازاں ان کے اعزاز میں ویزمان سائنسی ادارہ نام دیا گیا) اور اسی ادارے نے یروشلم عبرانی یونیورسٹی کے قیام میں اہم کردار ادا کیا -
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Chaim-Weizmann
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14509036r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب مصنف: آزاد اجازت نامہ — مدیر: آزاد اجازت نامہ — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: آزاد اجازت نامہ — صفحہ: آزاد اجازت نامہ — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — اقتباس: آزاد اجازت نامہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0071982.xml — بنام: Ḥayyim Weizmann
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=chaim;n=weizmann — بنام: Chaim Weizmann
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000000357 — بنام: Chaim Weizmann — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9302969
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/852/000092576/
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14509036r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ