سینٹ کیتھرین لابور. (2 مئی، 1806ء – 31 دسمبر، 1876ء) ایک ڈی۔سی کی رکن اور مریمیہ غیب دان تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ 1830ء میں کنواری مریم نے خود کو کیتھرین کے سامنے تین بار ظاہر کیا تھا، جب کیتھرین کی عمر محض چوبیس سال تھی۔[1]

سینٹ کیتھرین لابور، ڈی۔سی
سسٹر آف چیرٹی، مریمیہ مقصد
پیدائش2 مئی 1806(1806-05-02)
فین لس موٹیئرس، کوٹی ڈور فرانس
وفاتدسمبر 31، 1876(1876-12-31) (عمر  70 سال)
انگین-لیس-بینس، سینٹ اٹ اُؤسی، فرانس
سعادت ابدی28 مئی 1933ء, ویٹیکن بدست بطریق اعظم پائیس دوازدہم
قداست27 جولائی 1947, ویٹیکن بدست بطریق اعظم پائیس دوازدہم
مزارعبادت گاہ معجزاتی اعزازی نشان کی ہماری خاتون، پیرس، فرانس
تہوار28 نومبر
31 دسمبر
منسوب خصوصیاتمعجزاتی اعزازی نشان
سرپرستیمعجزاتی اعزازی نشان، کمزور افراد، بوڑھے

حوالہ جات

ترمیم
  1. سینٹ کیتھرین لابور، کیتھولک ویب گاہ۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 جولائی 2017ء