کیتھرین مھر
کیتھرین مھر (انگریزی: Katherine Maher) (ولادت: 18 اپریل 2021ء) [6] ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں۔ وہ اس عہدہ پر جون 2016ء سے فائز ہیں۔[7] اس سے قبل وہ چیف کمیونیکیشن آفیسر تھیں۔[8] انہوں نے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل کی ہے اور ویکیمیڈیا سے قبل وہ غیر منافع بخش تنظیم سے منسلک تھیں۔ وہ انسان کی فلاح و بہبود کے لئے ٹیکنالوجی کے استعمال کی حامی ہیں۔[6] انہوں نے اعلان کیا ہے کہ 15 اپریل 2021ء کو وہ اپنے عہدہ سے سبکدوش ہوجائیں گی۔[9][10]
کیتھرین مھر | |
---|---|
مھر 2016ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 اپریل 1983ء ولٹن، کنیکٹیکٹ، U.S. |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیویارک یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | بیچلر |
پیشہ | Business executive |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، عربی، فرانسیسی، جرمن |
نوکریاں | مؤسسہ ویکیمیڈیا[1][2][3]، یونیسف[4]، عالمی بنک[5] |
درستی - ترمیم ![]() |
ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم
ان کی نشو و نما ولٹن، کنیکٹیکٹ میں ہوئی۔[6] اور ولٹن ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی۔[11] اس کے بعد 2003ء میں دی امریکن یونیورسٹی قاہرہ سے عربی زبان میں گریجویشن کیا۔ اسی وجہ سے انہیں مشرق وسطی سے خاص انس ہے۔[12] انہوں نے اس کے بعد سوریہ کے ایک ادارہ میں تعلیم حاصل کی اور تونس اور لبنان میں کئی ایام گزارے۔[6][13][14] 2005ء میں انہوں نے نیویارک یونیورسٹی سے مشرق وسطی اور اسلامیات میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔[15]
حوالہ جات ترمیم
- ↑ Wikipedia is still disrupting after 15 years — شائع شدہ از: 16 جنوری 2016
- ↑ Katherine Maher joins the Wikimedia Foundation as Chief Communications Officer — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مارچ 2016 — شائع شدہ از: 15 اپریل 2014
- ↑ https://diff.wikimedia.org/2021/02/04/stepping-down-as-ceo-of-the-wikimedia-foundation/
- ↑ 'Reliability is all for Wikipedia, which is why the Daily Mail was banned' — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2018 — شائع شدہ از: 12 فروری 2017
- ↑ 'Reliability is all for Wikipedia, which is why the Daily Mail was banned' — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اکتوبر 2021
- ^ ا ب پ ت Boix، Montserrat؛ Sefidari، María (ستمبر 3, 2016). "Maher: "La Fundación necesita reflejar la cultura que queremos ver en la comunidad"" (Video). Wikimujeres. Wikimanía Esino Lario 2016.
- ↑ Lorente، Patricio؛ Henner، Christophe (جون 24, 2016). "Foundation Board appoints Katherine Maher as Executive Director". ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن.
- ↑ Gardner، Sue (اپریل 15, 2014). "Katherine Maher joins the Wikimedia Foundation as Chief Communications Officer". ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن.
- ↑ "Wikimedia Foundation CEO Katherine Maher to Step Down in اپریل 2021". Wikimedia Foundation (بزبان انگریزی). 2021-02-04. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2021.[مردہ ربط]
- ↑ "[Wikimedia-l] Thanks for all the fish! / Stepping down اپریل 15". wikimedia-l mailing list. اخذ شدہ بتاریخ فروری 4, 2021. [مردہ ربط]
- ↑ "More than half of Wilton High makes honor roll" (PDF). ولٹن، کنیکٹیکٹ. مئی 10, 2001. صفحات 3D.
- ↑ "AUCians Recognized Among Top 99 Foreign Policy Leaders Under 33". The American University in Cairo. اکتوبر 8, 2013.
- ↑ Rooney، Ben (جون 28, 2012). "Web Can Foment Openness as Corrupt Regimes Fall". وال اسٹریٹ جرنل. ستمبر 4, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
- ↑ "Katherine Maher, CEO and Executive Director of Wikimedia Foundation". ABILITY Magazine (بزبان انگریزی). 2020-10-13. اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2020.
- ↑ "2000s" (PDF). NYU Alumni Magazine (22). Spring 2014. صفحہ 59.