کیتھرین ہیپبرن
(انگریزی میں: Katharine Hepburn ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Katharine Houghton Hepburn ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 مئی 1907ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہارٹفورڈ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 جون 2003ء (96 سال)[1][2][4][5][6][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولڈ سیبروک   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سیڈر ہل قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سرخ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 170 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ہاورڈ ہیوز (اگست 1937–1938)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی برین مائیر کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ ،  آپ بیتی نگار ،  منچ اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  ادکارہ [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکار ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ٹینس ،  پیراکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:On Golden Pond ) (1982)[14]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:The Lion in Winter ) (1969)[15]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Guess Who's Coming to Dinner ) (1968)[16]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Morning Glory ) (1934)[17][18]
 کینیڈی سینٹر اعزاز
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں  [19]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم
ایمی اعزاز  
وولپی کپ برائے بہترین اداکارہ
کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1982)[14]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1982)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1969)[15]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1968)[16]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1963)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1960)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1957)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1956)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1952)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1943)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1941)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (1936)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ    ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیتھرین ہیپبرن

ابتدائی زندگی

ترمیم

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ۔ کیتھرین ہیپبرن کنیکٹیکٹ کے ایک دولت مند خاندان میں پیدا ہوئی۔ اپنے بہن بھائیوں میں اُن کا دوسرا نمبر تھا۔ وہ اپنے غیر روایتی طرزعمل کی بنا پر مشہور رہیں۔ نصف صدی سے زیادہ عرصے پر محیط اپنے فلمی کیرئیر میں انھوں نے نہ صرف تینتالیس فلموں میں کام کیا بلکہ چار مرتبہ بہترین اداکارہ کا آسکر انعام بھی حاصل کیا جو اب تک ایک ناقابل تسخیر ریکارڈ ہے۔

فلمی زندگی

ترمیم

انھوں نے اسٹیج پر اداکاری کے بعد سن 1932ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ ابتدا میں ان کی خاص شکل و صورت اور آواز کی بنا پر وہ زیادہ مقبولیت حاصل نہ کرسکیں لیکن اگلے ہی برس انھوں نے اپنی شاندار اداکاری پر پہلا آسکر اکیڈمی ایوارڈ حاصل کیا۔

انھوں نے ہالی ووڈ کے بیسویں صدی کے بعض عظیم اداکاروں اور ہدایتکاروں کے ساتھ بھی کام کیا جن میں اسپنسر ٹریسی بھی شامل تھے جن کے ساتھ انھوں نے نہ صرف فلموں میں کام کیا بلکہ غیر فلمی زندگی میں دونوں کے درمیان میں طویل عرصے تک تعلق بھی رہا۔

خود کیتھرین ہیپبرن اپنے آپ کو پاگل کردینے کی حد تک پریشان کرنے والی شخصیت قرار دیتی رہیں لیکن ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موت کے بعد انھوں یاد ضرور کیا جائے گا گویا وہ ایک بھولا بسرا لمحہ ہیں۔

  1. ^ ا ب عنوان : Katharine Hepburn — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118549391 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12087309q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Katharine Hepburn
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60k26nf — بنام: Katharine Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/44928 — بنام: Katharine Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/111576 — بنام: Katharine Houghton Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7637789 — بنام: Katharine Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118549391 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. بنام: Katharine Hepburn — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/81b8f71bf8b64933a23b868355f45c62 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. عنوان : Berg, Scott A. (2004) [2003]. Kate Remembered: Katharine Hepburn, a Personal Biography. London: Pocket. ISBN 978-0-7434-1563-7. p. 127.
  11. ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/76845
  12. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12087309q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/16389987
  14. ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1982
  15. ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1969
  16. ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1968
  17. ربط: https://www.imdb.com/name/nm0000031/
  18. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/1934/
  19. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/1934/