کیرلا کے تحفظ شدہ علاقے
بھارت میں خطرہ زدہ جانداروں کے تحفظ کے لیے حکومت ہند نے مختلف اقدامات پر عمل پیرا ہے۔ ریاست کیرلا میں 17 جنگلی حیات پناہ گاہ اور 5 قومی باغستان موجود ہیں۔[1].
قومی باغستان
ترمیمجنگلی حیات پناہ گاہ
ترمیم- پیریار تحفظ گاہ شیر
- نئیار جنگلی حیات پناہ گاہ
- ویاناڈ جنگلی حیات پناہ گاہ
- پیچی واژانی جنگلی حیات پناہ گاہ
- پرمبی کولم جنگلی حیات پناہ گاہ
- ایڈوکی جنگلی حیات پناہ گاہ
- پیپارا جنگلی حیات پناہ گاہ
- تٹیکاڈ طیوری پناہ گاہ
- چینتورونی جنگلی حیات پناہ گاہ
- چنار جنگلی حیات پناہ گاہ
- چمنی جنگلی حیات پناہ گاہ
- آرالم جنگلی حیات پناہ گاہ
- منگلا ونم طیوری پناہ گاہ
- چولانور مور پناہ گاہ
- ملابار جنگلی حیات پناہ گاہ
- مونڈیری کڈاو طیوری پناہ گاہ
- کڈالونڈی طیوری پناہ گاہ
نباتی پناہ گاہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Protected Area Network of Kerala"۔ 2017-01-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-10