سائیلینٹ ویلی قومی باغستان
سائیلینٹ ویلی قومی باغستان (Silent Valley National Park) مغربی گھاٹ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارت کی ریاست کیرالا کے پالگھاٹ میں واقع ہے۔ یہاں کے جنگل سیرندری جنگل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
سائیلینٹ ویلی قومی باغستان Silent Valley National Park | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
کیرالا (بھارت) میں واقع | |
مقام | پالگھاٹ ، کیرالا ، بھارت |
قریب ترین شہر | کوئمبتور |
متناسقات | 11°08′N 76°28′E / 11.133°N 76.467°E |
رقبہ | 236.74 |
خصوصیات
ترمیمسائیلینٹ ویلی قومی باغستان 89 مربع کلومیٹر رقبہ پر مبنی ہے۔ یہ بھارت کے دوسرے قومی باغستانوں (National Park) کے بنسبت چھوٹا ہے۔ یہ نیل گیری سطح مرتفع کے حصہ ہے۔ یہ علاقہ سمندری سطح سے 658 سے 2384 میٹر تک واقع ہے۔ اس جنگل سے بہنے والا واحد ندی دریائے کونتی ہے۔ سائیلینٹ ویلی قومی باغستان کے مشرقی حصے میں بارش نسبتا کم ہے کیونکہ یہ برساتی سائے دار علاقہ ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39° تک درج کیا ہے، لیکن اوسط درجہ حرارت 20.2° ہے۔ سائیلینٹ ویلی قومی باغستان نیل گیری تحفظ شدہ حیاتی علاقے کا مغز ہے۔
نام کے پیچھے
ترمیمسائیلینٹ ویلی (Silent Valley) یعنی خاموش وادی اس لیے نام پڑا کیونکہ یہاں جھینگر کی آواز سے پاک ہے۔ چند کے مطابق سیرندری جنگل(Sairandri) کو انگریزی میں تبدیل کر دیا تو سائیلینٹ ویلی ہو گیا۔ اس کے بارے میں کوئی سراغ اب تک نہیں ملا کہ یہ نام کب سے زیر استعمال ہے۔ لیکن برطانوی حکومت کے 1909ء کے ایک نقشے میں یہ نام درج ہے۔[1]
جاندار اور نباتات
ترمیمسائلینٹ ویلی قدیم ترین جنگلات میں سے ایک ہے۔ اس لیے سائنس دانوں کا اندازہ ہے کہ کئی ناشناخت شدہ حیاتی انواع بھی یہاں موجود ہوتے ہیں۔ 1000 تباتی انواع کو یہاں کے ملباری برساتی جنگلات میں پائے جاتے ہیں۔ 170 پرندوں کے انواع میں 31 انواع خانہ بدوش ہیں۔ 100 انواع کی تتلیوں اور 400 انواع ڈوسرے حشرات کو یہاں نظر آتے ہیں۔
تصاویر
ترمیم-
شیردم بندر
-
Silent Valley from JPL Map server
-
نیلگیری لکڑ کبوتر
-
جنگلی بیل
-
Female Southern Birdwing nectaring at Silent Valley
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سائیلینٹ ویلی قومی باغستان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سائیلینٹ ویلی قومی باغستان سفری راہنما منجانب ویکی سفر
- "Silent Valley : One of earth's last unspoilt ecosystems" بلاگ از ڈاکٹر جے پرکاش
- Silent Valley: Whispers of Reason T M Manoharan, ed, Thiruvananthapuram, Kerala Forest Dept. in association with Kerala Forest Research Institute, Dehra Dun, Distributors: Natraj Publishers, ©1999. LCCN: 00403648 LC: SB484.I52 S55 1999[1]
This volume is a tribute to nature and vouches for what can be achieved when naturalists, forestry experts and scientists join hands for the cause of conservation.
- Aiyappan A. (1988), Tribal Culture and Tribal Welfare By, Uma Charan Mohanty, University of Madras Dept. of Anthropology.
- From Mukkali to Sairandhri in Silent Valley National Park 37 photosآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ malleeshwaram.com (Error: unknown archive URL)
- Silent Valley National Parkآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ramyanaresh.sulekha.com (Error: unknown archive URL) A Travel Blog
- silentvalley.gov.in
- "Only An Axe Away" This 40 minute, 2004, documentary film narrates the history of the unique campaign to save the Silent Valley from destructive development. The threat to Silent Valley does not cease! Direction: P Baburaj & C Saratchandran
- ↑ Kerala Forest Dept. in association with Kerala Forest Research Institute, Dehra Dun (1999)۔ Manoharan, T. M. (مدیر)۔ Silent Valley: Whispers of Reason۔ Thiruvananthapuram: Natraj Publishers۔ ISBN:8190097814